'ٹی ایل پی' کے کارکن سرجانی ٹاؤن میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے باہر جمع ہوئے تاکہ انہیں 'نماز جمعہ' ادا کرنے سے روکا جا سکے تو پولیس نے 25 احمدیوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔
طلبہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا جائزہ لیا جائے گا، محکمہ خارجہ نے حماس کی حمایت میں ہونے والے احتجاج میں حصہ لینے والے ایک طالب علم کا ویزا منسوخ کر دیا۔
قرض کی ادائیگی 5 سے 7 سال کی مدت میں کی جائے گی، ٹرم شیٹ پر دستخط ہونا ابھی باقی ہیں، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کی غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو
55 سالہ نذیراں مائی نے چائے بنانے کیلئے آگ جلائی، تاہم مبینہ غفلت سے آگ تیزی سے دیگر جھونپڑیوں تک پھیل گئی، بچے اندر پھنس کر رہ گئے، وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہار افسوس
سرکاری ملازم کےخلاف 'پاکستانی' اور 'میاں تیان' کی اصطلاح استعمال کرنے کے ملزم کے خلاف کیس بند، بھارت میں مخالفین کو تنگ کرنے والوں کو کھلی چھٹی مل گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 'مشرق وسطیٰ ریویرا' وژن کے برعکس فلسطینیوں کی آبادکاری سے گریز کیا جائے گا، عبدالفتاح السیسی کا عرب سربراہی اجلاس کے اختتام پر پیغام
18 جنوری 2016 کو پمپ پر چوری کا کیس حل نہیں ہوسکا تھا، ارنہیم کا رہائشی 28 سالہ شخص اپنے کیے پر ’پشیمان‘ تھا، کیس کو آگے بڑھانے پر غور جاری ہے، پولیس حکام
1660 میں قائم ہونے والی رائل سوسائٹی کا عالمی سطح پر اہم کردار ہے، البرٹ آئن اسٹائن، آئزک نیوٹن، چارلس ڈارون، ڈوروتھی ہوجکن، بینجمن فرینکلن اور اسٹیفن ہاکنگ بھی رکن رہ چکے ہیں۔
بلیو گھوسٹ مشن ون امریکی وقت کے مطابق صبح 3 بج کر 34 منٹ پر مونس لاٹریل کے قریب پہنچا، گزشتہ سال فروری میں چاند پر پہنچنے والا پہلا نجی خلائی جہاز لینڈنگ کے دوران الٹ گیا تھا۔
یورپ کی سلامتی کو ’ایک نسل میں ایک بار‘ آنے والے لمحات کا سامنا ہے، سب کو آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، برطانوی وزیراعظم کا لندن میں یورپی سربراہان کے اجلاس سے خطاب