اسرائیل کے زیر قبضہ مغربی کنارے کے شہر جیریکو کے شمال میں رہنے والے بدوؤں کا ذریعہ معاش بھیڑیں ہیں، اسرائیل ہمیں نکال کر یہاں مکمل قبضہ چاہتا ہے، متاثرین
امریکی فوج کیلئے جیٹ فیول لے جانے والے آئل ٹینکر کو ٹکر مارنے والے کارگو جہاز 'سولونگ' کے عملے کا ایک لاپتا رکن ممکنہ طور پر ہلاک ہو گیا ہے، برطانوی وزیر ٹرانسپورٹ
دونوں جہازوں میں آگ بھڑک اٹھی، حادثے میں 32 افراد زخمی ہوئے، دونوں جہازوں سے عملے کو نکال لیا گیا، ٹینکر میں موجود تیل سمندر میں بہنا شروع ہوگیا، آلودگی پھیلنے کا خدشہ
مالی سال 25 کے ابتدائی 8 ماہ (جولائی تا فروری) کے دوران ترسیلات زر 23 ارب 97 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 32.5 فیصد زیادہ ہیں۔
چاکر ہوٹل کے باورچی خانے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے لگنے والی آگ تیزی سے قریبی لکڑی کی مارکیٹ تک پھیل گئی، بھاری مالیت کا مالی نقصان، کوئی شہری زخمی نہیں ہوا، حکام
یہ کالی آندھیاں ہیں، یہ آتی ہیں اور گزر جاتی ہیں، لیکن یہ مدارس، علما اور جے یو آئی مذہب کی سربلندی کا فریضہ انجام دیتے رہیں گے، سربراہ جے یو آئی (ف) کی دارالعوم حقانیہ آمد۔
امریکا کا بدلتا ہوا لہجہ بہت مضبوط ’ویک اپ کال‘ ہے، نیٹو اب بھی امریکا کو 'اتحادی' کے طور پر دیکھتا ہے، سربراہ یورپی کمیشن ارسلا وان ڈیر لیئن کی نیوز کانفرنس
جاپانی حکومت دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے 80 سال مکمل ہونے پر جاپانی شہریوں کے ہاں پیدا ہونے کے بعد فلپائن میں چھوڑے گئے افراد کی وزیراعظم سے ملاقات کروائے گی۔
حجام عادل کا بھتیجا بااثرشخصیت فرید کی بیٹی سے بات کرتا تھا، ملزمان نے بات چیت کو اپنی توہین قرار دیکر پنجایت بلالی، 7 لاکھ روپے وصول کرکے بھی بیٹی کو جبری طور پر ونی کردیا، پولیس
پولیس کا کمسن دلہن کے بھائی کی ہیلپ لائن پر کال کے جواب میں شادی پر چھاپہ، سوتیلے باپ، ماں، گاؤں کے نمبردار، دلہا اور بہن بھائیوں سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
67 سالہ بریڈ سگمن پر ماضی میں اپنی گرل فرینڈ کے والدین کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہوگیا تھا، ڈیتھ چیمبر میں ایک کرسی پر باندھ کر 3 رکنی فائرنگ اسکواڈ نے فائرنگ سے نشانہ بنایا
ملک بھر کے 43 اضلاع سے سیوریج کے نمونے جمع کیے گئے تھے، مظفرآباد، گلگت، دیامر، اسلام آباد،حب، گجرات، بہاولپور، راولپنڈی، ساہیوال، اوکاڑہ اور میانوالی سمیت 29 اضلاع میں وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔
محققین، ڈاکٹرز، طلبہ، انجینئرز اور منتخب عہدیدار نیویارک، واشنگٹن، بوسٹن، شکاگو اور میڈیسن، وسکونسن میں سڑکوں پر نکل آئے، ٹرمپ کے فیصلوں پر غم و غصے کا اظہار