خیبرپختونخوا حکومت بہت جلد بلین ٹری پلس پلانٹیشن منصوبہ بھی شروع کررہی ہے،صوبائی حکومت نے فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لئے بھی ماحول دوست اقدامات اٹھائے ہیں، فضائی آلودگی کا سبب بننے والے عوامل پر خیبرپختونخوا حکومت نے بھرپور توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔
دبئی ناقابل فراموش تجربات پیش کرتا ہے پھر چاہے وہ شاندار مالز یا بازاروں میں خریداری کرنا ہو، عمدہ کھانوں سے لطف اندوز ہونا ہو یا ایڈونچر کا مزا لینا ہو دبئی میں آپ کے لیے سب کچھ ہے۔