سائنس و ٹیکنالوجی ’آنر 8 سی‘ کی خریداری پر بچت اور معیار ایک ساتھ آنر 8 سی نہ صرف معیار اور بچت کے لیے بہترین ہے، بلکہ اس کا اچھوتا اور دیدہ زیب ڈیزائن بھی اپنی مثال آپ ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سال نو پر آنر (Honor) نے 7C اور 8X کی قیمتیں کم کردیں صارفین 7C نئی کم قیمت پر 24 ہزار 999 روپے جبکہ 8X بھی 42 ہزار 999 روپے میں خرید سکیں گے۔
مصنوعی ذہانت کے کیمرا فیچر، آنر 10 لائٹ فروخت کیلئے پیش منفرد ڈیزائن اور دیدہ زیب رنگ کے ساتھ شاندار سیلفی کیمرا والے موبائل کی قیمت محض 38 ہزار 999 روپے ہے۔
سال کے رنگارنگ اختتام کیلئے 17 روزہ ڈولمین شاپنگ فیسٹول ڈولمین مال سپر سیلز، کارنیول گیمز، ڈی ایس ایف ڈیلز، انعامات اور واؤچرز کے ساتھ رنگارنگ تقاریب لانے کو تیار ہے۔
’اونر 10 لائٹ‘: سیلفی کی دنیا میں تہلکہ مچانے کے لیے تیار اونر 10 لائٹ پیش کرتا ہے ایک خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ اعلیٰ خصوصیات اور بہترین پاور پیک ہارڈ ویئر.
پی ایس او کی معاونت سے موٹرسائیکل پر پاکستان کا بہترین سفر گلِ افشاں طارق موٹر سائیکل پر ملک بھر کا سفر کر چکی ہیں، پی ایس او اس سفر میں ان کا معاون تھا۔
شیورون پاکستان کے بلینڈنگ پلانٹ کے توسیعی منصوبے کا افتتاح کمپنی ملک بھر میں ڈسٹری بیوٹرز، مخصوص آئل شاپس اور برانڈڈ آئل چینج فیسیلیٹیز کے وسیع نیٹ ورک کی حامل ہے۔
سنگاپور میں ہونے والے ایشیا پیسیفک ایفی ایوارڈز 2018 میں شان فوڈز کو سلور ایوارڈ سے نوازا گیا شان فوڈز اتنے بڑے عالمی پلیٹ فارم پر ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی ملٹی نیشنل کمپنی ہے۔
ہونہار طلبہ کیلئے کولگیٹ ایک مرتبہ پھر لایا اسکالر شپ آفر پاکستان میں بچوں کیلئے صحت اور پھر تعلیم بنیادی مسائل میں سے ایک ہیں، جن کیلئے والدین پریشان رہتے ہیں۔
کراچی کے بعد ماؤنٹین ڈیو نے لاہور میں بھی دھوم مچادی کراچی اور لاہور کے عوام کا دل جیتنے کے بعد ماؤنٹین ڈیو کے دی ڈیو موٹو ایکسٹریم کی اگلی منزل شہرِ اقتدار اسلام آباد ہے۔
کراچی میں ملک کا سب سے بڑا ماؤنٹین ڈیو بائیک اسٹنٹ شو ایونٹ کےدوران سوہا علی ابرو، نمرہ خان اوردیگر اداکار اور اداکاراؤں نےماؤنٹین ڈیو کے اسٹنٹ شو کو بہترین قرار دیا۔
ماؤنٹین ڈیو کالے اور نئے ہیلمٹس کے ساتھ کچھ بہت ہی پرخطر کرنے جارہا ہے پاکستانی اداکاروں کے ساتھ ساتھ ہر کوئی اس تجسس کا شکار ہے کہ آخر کیا ہونے والا ہے۔
پاکستان سن سِلک فیشن ویک : جدید اور قدیم طرز کے ملبوسات کی بہار ایک کتاب کو اس کے سرورق اور ایک فیشن ویک کو ڈیزائنرز کے ناموں سے نہیں جانچنا چاہیے۔
دودھ ہم تک کیسے پہنچتا ہے؟ ہم جو دودھ خریدتے ہیں وہ کہاں سے آتا ہے؟ گائے سے کپ تک پہنچنے میں کتنی دیر لگتی ہے؟ سب سے اہم بات کہ وہ محفوظ ہی ہوگا؟
پاکستان پاکستان میں سیکیورٹی کے لیے سرویلینس کیمرے کیوں ضروری ہیں؟ امن عامہ کی صورتحال اور خاص طور پر بڑے شہروں کے حالات کودیکھتے ہوئے ضروری ہے کہ جدید سیکیورٹی آلات سے فائدہ اٹھایاجائے۔
عالمی یوم قلب پر ٹبا ہارٹ انسٹیٹیوٹ کی آگاہی مہم لکی-ون مال میں #ProjectDKL کے تحت عوام سے رابطے کی مہم کا انعقاد کیا گیا۔
کھیل آزادی کپ لائیو اسٹریمنگ پر دیکھنا ممکن بین الاقوامی سیریز کی تشہیر کے میڈیا رائٹس حاصل کرنے والی پہلی ایجنسی ہونا اعزاز کی بات ہے،سی ای او بلٹز ایڈورٹائزنگ
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا ڈوئل سیلفی کیمرہ موبائل متعارف اوپو ایف 3 کم رقم میں بہترین فون ہے، جو گولڈن اور سیاہ رنگ میں دستیاب ہے۔
ویڈیوز شہباز شریف کا 23 مارچ کی مناسبت سے پیغام وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے اپنی پوتوں کو 23 مارچ کی اہمیت سے آگا کیا
پاکستان Dirjournal.com: ہر ایک کے لیے کارآمد ویب ڈائریکٹری وہ لوگ کمرشلائز مواد کو کھنگالنے کے خواہشمند ہوتے ہیں انہیں Dirjournal.com کو ضرور دیکھنا چاہئے۔