این بی پی فنڈز واٹس ایپ سیلف سروس: کاغذات کی جھنجٹ نہ کوئی پریشانی اب آپ این بی پی فنڈز میں واٹس ایپ سیلف سروس نمبر 632-111-111-21-92 کے ذریعے سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔
کھیل پشاور زلمی کا پی ایس ایل 7 کا ترانہ ’آیا زلمی‘ ریلیز پشاور زلمی کے اردو اور پشتو میں جاری کیے گئے ترانے میں ماہرہ خان اور علی رحمٰن سمیت کرکٹرز کو دکھایا گیا ہے۔
فوڈ پانڈا پی ایس ایل 2022 کا حصہ بن گیا، اسلام آباد یونائیٹڈ سے شراکت داری قائم پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار کوئی ٹیم ایک اسٹریٹجک شراکت دار کے لیے اپنی کٹس کا رنگ تبدیل کرے گی۔
پولٹری سے متعلق ابہام کا خاتمہ، چکن اور انڈے آپ کی صحت کے دشمن نہیں عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ برائیلر مرغیاں، انڈے صحت کیلئے نقصان دہ اور بلند فشار خون، موٹاپے،کینسر وغیرہ کا باعث ہوتے ہیں۔
کھیل کوہلی کا ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد بھارتی ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کوہلی نے اعلان کیا کہ وہ مختصر ترین فارمیٹ میں قیادت چھوڑ دیں گے، ٹیسٹ اور ون ڈے میں قیادت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
کشمیر پریمیئر لیگ: ڈان نیوز باغ اسٹالینز کا میڈیا پارٹنر بن گیا لیگ کا پہلا میچ 6 اگست کو شاہد آفریدی کی ٹیم راولاکوٹ اور شعیب ملک کی میرپور ہاکس کے درمیان کھیلا جائے گا۔
کشمیر پریمیئر لیگ: ڈان گروپ کوٹلی لائنز کا میڈیا پارٹنر بن گیا کوٹلی لائنز کے مالکان اور ڈان نیوز کی مارکیٹنگ ٹیم کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔
DesignForLiving فیضان اسٹیل کا سفر : کیسے ایک مینوئل مل پاکستان کی ممتاز ترین اسٹیل کمپنیوں میں سے ایک بن گئی 30 برس سے زائد عرصے کے سفر کے دوران کمپنی نے بدلتے ادوار کے ساتھ مطابقت پیدا کی مگر اپنی حقیقی حیثیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔
DesignForLiving ایمار پراپرٹیز: کراچی میں سمندر کنارے رہائش کا نیا نام ایمار پراپرٹیز نے رہائش، شاپنگ، ہوٹلنگ اور تفریحی سہولیات میں اپنی صلاحیتوں کو ثابت کیا ہے۔
DesignForLiving الجلیل ڈیولپرز کی النور آرچرڈ کے ساتھ واپسی — طرز زندگی کی تمام ضروریات سے بھرپور کمیونٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں لوگوں کی رہائش کے لیے روایتی کے ساتھ جدت کا بھی حسین امتزاج رکھا گیا ہے۔
DesignForLiving اسلام آباد اور لاہور کے رہائشیوں کے لیے محفوظ اور پرتعیش طرز زندگی کا حامل ہاؤسنگ منصوبہ ماحول دوست اصولوں پر مبنی پارک ویو سٹی فوڈ کورٹ اور تجارتی مراکز سمیت متعدد سہولیات پیش کرتا ہے۔
DesignForLiving پاکستان میں کیبلز اور تاروں کا واحد ای اسٹور، دور دراز علاقوں میں صارفین کی خدمت پر مامور میرپور، چکوال، کوٹلی، مظفرآباد، ملتان اور پاکستان کے دیگر بڑے شہروں کے صارفین اب گھر سے قدم باہر رکھے بغیر ہی کیبلز خرید سکتے ہیں۔
کاروانِ صحت ذہنی امراض کا شکار 96 فیصد مستحق مریضوں کو بلامعاوضہ صحت کی سہولیات فراہم کررہا ہے ہسپتال کے نفسیاتی بحالی یونٹ میں ذہنی مریضوں کے علاج، فیملی سائکو ایجوکیشن اور کیس مینجمنٹ پروگرامز جیسی سہولیات موجود ہیں۔
پاکستان میں 80 ہزار سے زائد غریب افراد کے ذہنی امراض کا علاج کرنے والا ادارہ کاروان حیات 56لاکھ افراد کی زندگیوں پر مثبت اثرات ڈالنے کےساتھ ذہنی مسائل سےمتعلق آگاہی کیلئے منصوبوں پر کام کررہی ہے۔
عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ لاکھوں زندگیوں کیلئے امید حیات گزشتہ 25 سال میں اربوں روپے کی خطیر رقم پسماندہ طبقے کے افراد میں خوشیاں بانٹنے کے لیے خرچ کی۔
وادی پتریاٹہ میں آپ اپنا ذاتی ریزورٹ اسٹائل وِلا کیسے بنا سکتے ہیں؟ سی جی ڈیولپمنٹس اپنے پروجیکٹ کے ذریعے لوگوں تک آرام دہ اور پرسکون گھروں کی سہولت پہنچانا چاہتی ہے۔
'فوری' کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے پیمنٹ سروس کے لیے لائسنس جاری کاروباری اداروں کے لیے یہ کم خرچ ڈیجیٹل ادائیگی کا عالمی طریقہ ہے
عید اور یوم آزادی کا جشن ڈولمین مال کے ساتھ منائیں کراچی میں موجود ڈولمین مالز میں 17 اگست تک عوام کے لیے شاندار انعامات جیتنے کا موقع ہے۔
سرف ایکسل کے اشتہار میں ایثار اور بےلوث جذبے کا اظہار ماضی میں سامنے آنے والے اشتہارات کی طرح اس اشتہار کی کہانی بھی ایک بچے کے گرد گھومتی ہے۔
پاکستان سنسلک فیشن ویک سے 5 دلچسپ ہیئراسٹائل جو گھر میں بنانا نہایت آسان سنسلک نے نامور پاکستانی ڈیزائنرز کے ساتھ مل کر 7 نئے شیمپو متعارف کروائے ہیں، جو ہر قسم کے بالوں کے لیے بہتر ہیں۔