پاکستان اغواء کے مقدمے میں لکھوی کی بریت مسترد پبلک پراسیکیوٹر نبیل تابش نے کہا کہ تفتیش کا عمل مکمل ہونے تک لکھوی کے خلاف مقدمہ خارج نہیں کیا جا سکتا۔
پاکستان ممبئی حملہ کیس کےمرکزی ملزم کی ضمانت ذکی الرحمن لکھوی کوعدالت نے5لاکھ روپےکے ذاتی مچلکے جمع کروانے کے احکامات دیئے، ایف آئی اے کے وکیل نے ضمانت کی مخالفت کی
پاکستان ڈانس پارٹی میں غل غپاڑہ، 3 اراکین اسمبلی کیخلاف مقدمہ 3 اراکین قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے نجف سیال، رضا حیات ہراج اور متحدہ قومی موومنٹ کے سنجے پروانی شامل ہیں۔
پاکستان دھرنا سیکیورٹی پر مامور پنجاب پولیس کے 2 ہزار اہلکار واپس محرم الحرام کی سیکورٹی کے پیش نظر آئی جی پنجاب کی درخواست پر ان اہلکاروں کو واپس بھیجا گیا۔
پاکستان اسلام آباد میں مسجد سے 9 مبینہ دہشت گرد گرفتار ذرائع کے مطابق ان دہشت گردوں کاتعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے اور انہوں نے سینئیر فوجیوں کے قتل کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔
پاکستان عمران، قادری پر مقدمات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دونوں رہنماؤں کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات کی تحقیقات کیلیے ایس پی صدر کی صدارت میں ایک 6 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے۔
پاکستان اسلام آباد دھرنوں کیلئے پولیس کا سیکیورٹی پلان مسترد نئے چیف کمشنر ذوالفقار حیدرنے پولیس کو دو دن میں نیا سیکیورٹی پلان بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔