ایک ویڈیو کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس میں اینکر نے شہباز شریف سے سرکاری خرچ پر وفد کو عمرہ کرانے اور پھر سعودیہ سے امداد بھی مانگنے پر سوال کیا۔
13 مارچ کو ای سی سی نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز میں ترامیم کی منظوری دے دی تھی، جس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ سولر صارفین سے فی یونٹ بجلی 10 روپے میں خریدی جائے گی۔
خواتین اساتذہ زیادہ زیورات اور اونچی ہیلز سے اجتناب برتیں، مرد اساتذہ ٹی شرٹ اور جینز پہن کر اسکول آنے سے گریز کریں، گٹکا، ماوا، نسوار اور سگریٹ پینا بھی ممنوع قرار
جعفر ایکسپریس کل پشاور سے کوئٹہ جائے گی، پرسوں کوئٹہ سے روانہ ہوگی، بولان میل پورے ہفتے چلے گی، عید اسپیشل ٹرین 29 مارچ کو کوئٹہ سے روانہ ہوگی، حنیف عباسی
طلبہ نئی کلاس میں جانے کے بعد پرانی کتب بک بینک میں جمع کرانے کے پابند ہوں گے، اسکول پرانی کتب استعمال کرنے والے طلبہ پر کوئی دباؤ نہیں ڈالیں گے، رفیعہ ملاح
آسکر جیتنے کے بعد توقع نہیں تھی کہ اس طرح کے حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا، یہ بہت مضبوط حملہ تھا اور اس کا مقصد قتل کرنا تھا، حمدان بلال رہائی کے بعد گفتگو
گزشتہ ماہ فروری میں بھارت سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات 28 فیصد اضافے کے بعد 2 کروڑ 68 لاکھ ڈالرز رہیں، گزشتہ سال یہ حجم 2 کروڑ 8 لاکھ ڈالر تھا، حکومتی ذرائع
گلشن اقبال میں کال سینٹر پر چھاپہ، گرفتار ملزمان سافٹ ویئر کے ذریعے غیر ملکیوں کا خفیہ ڈیٹا جمع کررہے تھے، ملزمان کے مطابق یہ کام فرحان ملک کے کہنے پر کیا جارہا تھا، ایف آئی آر
رات 2 بجے وردی میں ملبوس افراد ہمارے گھر آئے، پولیس کی 2 گاڑیاں بھی ان کے ساتھ تھیں، کالی وردی میں ملبوس لوگ وحید مراد کو زبردستی اٹھا کر لے گئے، ساس کا موقف