معاہدے کا مقصد ٹیکنالوجی کی ترقی اور اشتراک، انسانی وسائل کا تعاون، سرمایہ کاروں کا تحفظ، اور مارکیٹوں کے درمیان علم کے تبادلے میں سہولت فراہم کرنا ہے، چیئرمیں ڈھاکا اسٹاک ایکسچینج
صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی، دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کیا جانا چاہیے، فیصل کریم کنڈی کی غیررسمی گفتگو
اسرائیل نےثالثوں کے ذریعےحماس سے 11 یرغمالیوں کی رہائی اور 16 لاشوں کی واپسی کے علاوہ غزہ میں باقی قیدیوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، اسرائیلی میڈیا
ہم جوہری ہتھیاروں کی طرف نہیں بڑھ رہے لیکن اگر آپ جوہری معاملے پر غلطی کرتے ہیں تو آپ ایران کو اس کی طرف بڑھنے پر مجبور کریں گے کیونکہ اسے اپنا دفاع کرنا ہے، علی لاریجانی
فرانس کی عدالت نے انتہائی دائیں بازو کی سیاسی رہنما کو 4 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے، ایلون مسک نے سزا کو اسٹیبلشمنٹ کی سازش قرار دیدیا۔
28 سالہ زوی کوگن مالدووا کی شناختی دستاویزات کے تحت متحدہ عرب امارات میں اہلیہ کے ساتھ رہائش پذیر تھا، اسے نومبر 2024 میں ازبک باشندوں نے اغوا کے بعد قتل کیا تھا۔
ڈیڈلائن گزرنے کے بعد اب سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائےگی، غیر قانونی افغان باشندوں کو کرائے پر رہائش مہیا کرنے والوں کو بھی نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔
دہشت گردی کے سب سے بڑے ریاستی اسپانسرز میں سے ایک ہے، اگر ایرانی حکومت کوئی معاہدہ نہیں چاہتی، تو صدر کے پاس دیگر آپشنز ہیں، جو ایران کے لیے بہت برے ثابت ہوں گے، ترجمان محکمہ خارجہ ٹیمی بروس