کھیل دورہ جنوبی افریقہ کیلئے پاکستان کے ریڈ اور وائٹ بال اسکواڈز کا اعلان محمد عباس کی 3 سال بعد اسکواڈ میں واپسی، شاہین آفریدی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہیں، بابراعظم اور محمد رضوان تینوں فارمیٹس کے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پی سی بی کا سخت مؤقف: بھارتی حکومت و بورڈ بوکھلاہٹ کا شکار ترجمان بھارتی وزارت خارجہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیمپینز ٹرافی کے معاملے پر بیان جاری نہ کرنے کے معاملے سے ہی لاعلم نکلے۔
پاکستان چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اپنے سخت مؤقف پر قائم، آئی سی سی اجلاس کل تک ملتوی پی سی بی نے آج اجلاس میں کسی بھی قسم کا کوئی ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کے حوالے سے بورڈ ممبران اور آئی سی سی کو آگاہ کیا۔
پاکستان نقصان برداشت کر لیں گے مگر ذلت قبول نہیں، محسن نقوی کا آئی سی سی کو دو ٹوک پیغام پاکستان کرکٹ بورڈ نے ممکنہ بائیکاٹ کی صورت میں حکومت پاکستان اور وزیر اعظم سے بھی منظوری لینے کا فیصلہ کرلیا، ذرائع
کھیل پاکستان نے ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا نیپال نے 18 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنزبنائے، پاکستان نے 101 کا ہدف 6.4 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے مکمل کرلیا۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کے تحت 10 میچز اور ایک سیمی فائنل پاکستان میں کرانے کا پلان ابھی تک پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہائبرڈ ماڈل قبول کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تاہم مجبور کیا گیا تو بورڈ حکومت سے اجازت طلب کرے گا، ذرائع
کھیل چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت تنازع پر آئی سی سی پریشان، ہنگامی بورڈ اجلاس بلائے جانے کا امکان چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول جاری کرنے کا کل آخری روز ہے، آئی سی سی بورڈ اجلاس میں پاک بھارت تنازع پر تبادلہ خیال اور ووٹنگ کا امکان ہے، ذرائع
کھیل چیمپینز ٹرافی کا شیڈول جاری کرنے میں ایک روز باقی، آئی سی سی تاحال اعلان نہ کرسکا قانونی طور پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو 21 نومبر سے پہلے چیمپینز ٹرافی کے شیڈول اعلان کرنا ہے۔
کھیل پاکستان نے آسٹریلیا کےخلاف تیسرے ٹی20 کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو آرام دیا گیا ہے، ان کی غیر موجودگی میں سلمان علی آغا ٹیم کی قیادت کریں گے۔
کھیل پی سی بی کی عاقب جاوید کو پاکستان وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی پیشکش عاقب جاوید کے راضی نہ ہونے پر ثقلین مشتاق اور مصباح الحق کے ناموں پر غور کیا جائے گا
کھیل ’چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیک تمنائیں‘، چیئرمین انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی محسن نقوی سے ملاقات چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں محسن نقوی اور پی سی بی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں، رچرڈ تھامسن
پاکستان پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی آزاد کشمیر لے جانے پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا چیمپئینز ٹرافی کا شیڈول اور ٹور کا روٹ آئی سی سی کا منظور کردہ ہے، آئی سی سی خود روٹ اور شیڈول فائنل کرنے کے بعد کیسے اعتراض کر سکتا ہے، ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ
کھیل سمیر احمد پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیف ایگزیکٹیو افسر مقرر سلمان نصیر کو مشیر چیئرمین پی سی بی اور پاکستان سپر لیگ کا چیف ایگزیکیٹو تعینات کردیا گیا ہے، اعلامیہ
کھیل مالدیپ: پاکستان کے بلال احمد نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا بلال احمد کو پرائیویٹ اسپانسر شپ سے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے بھیجا، سیکریٹری پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن
کھیل ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ: پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف کی فائنل تک رسائی ایونٹ کا فائنل کل دوپہر 12 بجے کھیلا جائے گا، فائنل میں پاکستانی کیوئسٹ کا مقابلہ ایران کے علی قرہ گوزلو سے ہوگا۔
کھیل قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن مستعفی، گلیپسی دورہ آسٹریلیا کیلئے ہیڈ کوچ مقرر گیری کرسٹن سلیکشن کمیٹی اور عاقب جاوید کی مداخلت پر ناراض تھے، وہ سپورٹ اسٹاف میں اپنی ٹیم لانے کی اجازت نہ دینے پر ناراض تھے، ذرائع
کھیل پاکستان کرکٹ بورڈ اور غیر ملکی کوچز کے درمیان اختلافات سامنے آگئے اختلافات کی وجہ سے ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی آسٹریلیا آمد بھی غیر یقینی سے دوچار ہے، ذرائع
کھیل فخر، امام اور اسامہ میر کو فٹنس ٹیسٹ میں ناکامی پر سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم کیے جانے کا انکشاف فخر زمان دو مرتبہ فٹنس ٹیسٹ میں ناکامی سے دوچار ہوئے جب کہ اوپنر امام الحق اور لیگ اسپنر اسامہ میر بھی فٹنس ٹیسٹ میں ناکام رہے۔
کھیل پاکستان کرکٹ ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شاہین اور نسیم شاہ معمولی انجری کا شکار ہیں، بابر اعظم کو بتایا گیا انہیں دو ٹیسٹ میچز کیلیے ڈراپ کیا جارہا ہے، ذرائع۔
کھیل قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کی تشکیل نو، چار نئے اراکین کمیٹی میں شامل اظہر علی، عاقب جاوید، سابق امپائر علیم ڈار اور حسن چیمہ کو کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے جنہیں ٹیم کے انتخاب میں ووٹنگ کا حق بھی حاصل ہو گا۔