پاکستان سوات، شانگلہ کے عوام کا دہشت گردی کی لہر کے خلاف ایک مرتبہ پھر شدید احتجاج وفاقی حکومت مظاہرین کے ساتھ ہے اور ہم ان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، رہنما مسلم لیگ (ن) امیرمقام کا احتجاج میں اظہار خیال
پاکستان سوات اسکول وین حملہ: انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب، لواحقین کا 40 گھنٹے سے جاری دھرنا ختم انتظامیہ نے وعدہ کیا ہے کہ ملزم کو فوری گرفتار کریں گے اور مقتول کے بچوں کی کفالت کی جائے گی، مظاہرین
پاکستان سوات میں اسکول وین پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق، 2 طلبہ زخمی اسکول وین معمول کے مطابق صبح گھر سے بچوں کو اسکول لے جارہی تھی کہ گلی باغ میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے اس پر حملہ کیا گیا۔
پاکستان سوات میں مظاہرہ، حکومت سے امن دشمن عناصر کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ اگر حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہی تو ہم دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے اسلحہ اٹھا سکتے ہیں، مظاہرین
پاکستان ‘ہم امن چاہتے ہیں’، سوات میں عسکریت پسندوں کے خلاف مظاہرہ اگر قانون نافذ کرنے والے ادارے شرپسند عناصر کو گرفتار کرنے میں ناکام ہوئے تو مقامی شہری ان سے ‘آہنی ہاتھوں’ سے نمٹیں گے، مظاہرین
پاکستان سوات: عسکریت پسندوں نے نجی موبائل فون کمپنی کے مزید 2 مغوی ملازمین کو رہا کردیا ابتدائی طور پر عسکریت پسند ایک کروڑ روپے کا مطالبہ کررہے تھے لیکن تمام مغوی افراد کو بغیر کسی تاوان کے رہا کردیا گیا، مغوی کا بیان
پاکستان سوات کی تحصیل مٹہ اور کبل میں سیکیورٹی چوکیاں قائم مٹہ اور کبل میں فوجی گاڑیاں سڑکوں میں گشت کرتے دیکھی گئیں جن میں سیکیورٹی اہلکار سوار تھے، علاقہ مکین
پاکستان سوات: ‘دہشت گردی کی بڑھتی لہر’ کے خلاف سیکڑوں افراد کا احتجاج قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہیں کرتے تو مزید احتجاج کریں گے، مظاہرین
پاکستان سوات اور کوہاٹ میں دھماکے، امن کمیٹی کے رکن اور پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق ٹی ٹی پی کی جانب سے ایک بیان میں حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا گیا کہ ادریس خان تقریباً 13 برس سے ان کی ہٹ لسٹ پر تھے، رپورٹ
پاکستان پاکستان میں 64 لاکھ سیلاب متاثرین کو انسانی امداد کی اشد ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوچکے، صحت کے 888 مراکز کو نقصان پہنچا جن میں سے 180 مکمل تباہ ہوگئے، ڈبلیو ایچ او
پاکستان حالیہ سیلاب نے سوات کے گاؤں میں 12 سال قبل ہوئی تباہی کے زخم تازہ کردیے 25 اگست کا سیلاب دراب شاہگرام کے لیے دوسری قدرتی آفت ہے، 2010 کے سیلاب نے بھی گاؤں میں گھر، فصلیں و باغات اجاڑ دیے تھے۔
پاکستان دریائے کابل میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، نوشہرہ کے عوام سے انخلا کی اپیل تقریباً 300 بچوں سمیت ایک ہزار افراد بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں بارشوں کے بعد بدترین سیلاب، کئی اضلاع میں ایمرجنسی نافذ سوات میں سیلاب کی سطح 2 لاکھ 27 ہزار 899 کیوسک ریکارڈ کی گئی جو خطرناک صورتحال کا باعث بن سکتی ہے، این ڈی ایم اے
پاکستان خیبرپختونخوا میں 6 بچے سیلاب میں بہہ گئے، پنجاب میں مزید 2 اموات مینگورہ میں سیکڑوں طلبہ اسکول میں پھنس گئے، راجن پور میں 60 فیصد اسکولز زیر آب، انڈس ہائی وے کے اطراف ہزاروں افراد بے یار و مددگار
پاکستان سوات: سیکیورٹی فورسز کے خلاف نعرے بازی، مظاہرین پر مقدمہ درج کچھ شرکا نے سیکیورٹی فورسز کے خلاف نعرے لگائے اور ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش کیا اس لیے مقدمہ درج کیا گیا، پولیس
پاکستان سوات میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے خلاف احتجاجی مظاہرے لاتعداد قربانیاں دے کر امن حاصل کیا ہے، ہم کسی کو بھی امن سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، سماجی کارکن ڈاکٹر امجد علی
پاکستان سوات: پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والے عسکریت پسندوں کی تلاش جاری کبل اور خوازہ خیلہ تحصیلوں کے پہاڑوں میں دہشت گردوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے، ترجمان سوات پولیس
پاکستان سوات: حلقہ پی کے-7 میں ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی امیدوار کامیاب حاجی فضل مولا 18ہزار 42 ووٹ لے کر کامیاب، اے این پی کے حسین احمد 14 ہزار 665 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے، غیر سرکاری نتائج
پاکستان سوات کے مختلف جنگلات میں آتشزدگی کے نئے واقعات، ریسکیو آپریشن جاری اب تک کم ازکم 70 مقامات پر آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، دیگر علاقوں میں آگ بجھانے کے لیے آپریشن جاری ہے، ترجمان ریسکیو سروس
پاکستان ملک کا سب سے قدیم بدھ مندر سوات میں دریافت ممکن ہے کہ بدھ مت کے مقدس ڈھانچے کی بنیاد موریائی دور میں یعنی یقیناً تیسری صدی قبل مسیح تک رکھی گئی ہو گی، ماہر آثارِ قدیمہ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین