پاکستان صوبائی محکموں کے حوالے سے سٹیزن پورٹل کی کارروائیاں غیر قانونی ہیں، پشاور ہائیکورٹ کوئی شک نہیں کہ پی ایم ڈی یو اور پی سی پی ملک بھر میں وفاق کے ایگزیکٹو اتھارٹی کے لیے مقررہ حد سے باہر کام کر رہے ہیں، عدالت عالیہ
پاکستان سوات میں ریسٹورنٹ کھولنے والی پہلی خاتون نورا احساس نے دیگر دو ادبی لوگوں کے ساتھ پارٹنرشپ میں مینگورہ میں 'چائے ساز' قائم کیا ہے۔
لائف اسٹائل سوات کے نوجوان عید کے بعد پشتو زبان میں 'ارطغرل غازی' ریلیز کریں گے ایک سیزن کی شوٹنگ تقریباً مکمل کرلی گئی ہے،مرکزی کردار ادا کرنے والے محمد عباس، اس سیریز کے پروڈیوسر بھی ہیں۔
پاکستان خیبرپختونخوا: سوات، مینگورہ سمیت دیگر اضلاع میں زلزلہ سوات کے علاوہ مینگورہ،باجوڑ، دیر، بونیر،شانگلہ، چترال اور دیگر اضلاع میں 3.9 شدت کا زلزلہ آیا، این ایس ایم سی
پاکستان اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر آپ کی زندگی بچانے والے، کیا کہتے ہیں؟ زندگی کو بچانے کی تمام کوششوں کے باوجود آپ خود کو بے بس محسوس کریں، تو احساس ہوتا ہے کہ یہ حقیقت ہے، یہ واقعی حقیقت ہے۔
پاکستان برف کی سفید چادر اوڑھے وادی سوات سیاحوں کی توجہ کا مرکز سرد موسم میں سوات کی وادی سفید چادر اوڑھ لیتی ہے جو سیاحوں کے لیے برف سے متعلق متعدد سرگرمیوں کا موقع فراہم کرتی ہے۔
پاکستان برف کی سفیدی میں لپٹی وادی کالام وادی کالام کو برف کی سفید چادر اوڑھے دیکھنے کے لیے ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی ہے۔
پاکستان سوات کے شاہی باغ میں جنت نظیر مناظر یہاں کے رنگ اور خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے کے لیے ایک رات کا قیام ضروری ہے۔
پاکستان پشتون تحفظ موومنٹ کا لاپتہ افراد کو فوری عدالت میں پیش کرنے کا مطالبہ سوات میں دہشت گردی دم توڑ چکی ہے اس لیے غیر ضروری چیک پوسٹیں ختم کی جائیں، رہنما پی ٹی ایم عیسیٰ خیل
پاکستان اسٹیبلشمنٹ تنہا ملک کو بحران سے نہیں نکال سکتی: محمود خان اچکزئی افغانستان کے استحکام اور بھارت سے دوستانہ تعلقات کے بغیر پاکستان میں ترقی کی امید نہیں رکھنی چاہیئے، سربراہ پی کے میپ
کھیل بین الاقوامی سکیئرز مالم جبہ کی خوبصورتی کے دلدادہ غیرملکی سکیئرز نے مالم جبہ کو سکی کے لیے جنت قرار دے دیا۔
پاکستان کنڈول جھیل — 'لگتا ہے جنت کے قریب آگئے' وادی سوات کی یہ سب سے بڑی جھیل مہم جوئی کے شوقین اور طالبعلموں کو موسم سرما کی تعطیلات کے دوران اپنی جانب کھینچتی ہے۔
پاکستان 'ایشین گرلز ہیومن رائٹس ایمبسڈر ایوارڈ' سوات کی لڑکی کے نام حدیقہ بشیر نے ایوارڈ کوئٹہ دھماکے میں ہلاک ہونے والے وکلاء اور ہندوستانی فورسز کے ظلم کا شکار نہتے کشمیریوں کےنام کردیا
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین