پاکستان درگاہ شاہ نورانی 39 روز بعد زائرین کے لیے کھول دی گئی دہشتگردی کا نشانہ بننےوالے مزار کے اطراف اور پہاڑی علاقوں میں سیکیورٹی انتخابات سخت کردیے گئے ہیں، نائب تحصیلدار خصدار
پاکستان بلوچستان: درگاہ شاہ نورانی میں دھماکا، 52 افراد ہلاک ضلع خضدار میں دھماکے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے، وزیر داخلہ بلوچستان
پاکستان مالکان کی غفلت سے گڈانی جہاز میں دھماکا ہوا:رپورٹ ڈپٹی کمشنر لسبیلہ نے جہاز میں آگ لگنے اور دھماکے کے متعلق ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی۔
پاکستان تیل بردار بحری جہاز میں آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی متاثرہ بحری جہاز پر اب بھی کافی مقدار میں تیل موجود ہے جس کے باعث آگ پر قابو پانے میں مزید 48 گھنٹے لگ سکتے ہیں، حکام
پاکستان گڈانی: تیل بردار بحری جہاز میں دھماکا، 17 افراد ہلاک 50 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، ٹینک میں تیل موجود ہونے کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔