پاکستان سانحہ بیلہ: بس حادثے میں جاں بحق 24 افراد کی نماز جنازہ ادا کراچی سے پنجگور جانے والی مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 27 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔
پاکستان بیلہ حادثہ: میتیں آبائی علاقے روانہ، بس کے مالک کے خلاف مقدمہ بھی درج مقدمہ سب انسپکٹر جان جاموٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا، کمشنر قلات کی سربراہی میں واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بھی قائم
پاکستان حب کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم، جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی مسافر کوچ تقریباً 40 افراد کو کراچی سے پنجگور لے کر جارہی تھی کہ بیلہ کراس پر حادثے کا شکار ہوگئی۔
پاکستان سی پیک کے 11 ترقیاتی منصوبے مکمل، 11 پر کام جاری توانائی کے شعبے میں7 منصوبے مکمل کرلیے گئے جبکہ بنیادی انفرااسٹرکچر کے 3 منصوبوں پر کام جاری ہے،چینی سفارت خانے کی رپورٹ
پاکستان تربت: گیس سلنڈر پھٹنے سے طالبعلم جاں بحق، 20 افراد جھلس کر زخمی سلنڈر دھماکا دوکان میں ہوا جس سے قریب کھڑی اسکول کے بچوں کی گاڑی میں آگ لگ گئی، 4 بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔
پاکستان گوادر میں شکار کی گئی مچھلی ساڑھے 11لاکھ روپے میں نیلام اس مچھلی کا شکار گوادر کے نواحی ساحلی علاقے پشکان کے ایک خوش قسمت ماہی گیر نے کیا تھا۔
پاکستان گوادر: شرپسندوں کی فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق فائرنگ کا واقعہ تحصیل جیونی کے علاقے گنز میں پیش آیا، حملے میں 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
پاکستان سعودی وفد کا گوادر میں سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار 6 رکنی سعودی وفد نے گوادر بندرگاہ اور گوادر پورٹ فری زون کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا، رپورٹ
پاکستان مستونگ میں خوفناک خود کش حملہ، سراج رئیسانی سمیت 128 افراد جاں بحق بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 35 کے امیدوارسراج رئیسانی بھی جاں بحق، 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
پاکستان بلوچستان کے ساحلوں پر داخلے، نہانے پر پابندی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، محکمہ داخلہ بلوچستان
پاکستان گڈانی: پکنک پوائنٹ پر نہاتے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد ڈوب گئے ریسکیو عملے نے 4 خواتین کی لاشیں سمندر سے نکال لیں، دیگر کی تلاش کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری۔
پاکستان کراچی میں پانی کے شدید بحران کا خدشہ حب ڈیم میں پانی کی سطح ایک روز میں خطرناک حد تک پہنچ جائے گی، جس کےبعد کراچی اور حب شہرکو پانی کی فراہمی ہند ہوسکتی ہے۔
پاکستان کراچی: منگھوپیر کے قریب مشتبہ خودکش بمبار ہلاک مشتبہ خودکش بمبار نادرن بائی پاس کے قریب بلوچستان سے سندھ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا، رینجرز ترجمان
پاکستان حب: ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکار زخمی پیرکس روڈ پر دھماکا اس وقت ہوا جب ایف سی کی گاڑیاں معمول کے گشت پر نکل کر جارہی تھیں، ڈی ایس پی حب سرکل
پاکستان خاران میں بھی ڈیزائن والی داڑھی پر پابندی ڈیزائن والی داڑھی اسلامی روایت کے برعکس ہے جس کی تمام ملکی و غیر ملکی علما نے مخالفت کی ہے، اسسٹنٹ کمشنر خاران
پاکستان گوادر: ڈیزائن والی داڑھی بنانے پر پابندی جے یو آئی (ف) کے رہنما کی نشاندہی پر اجلاس میں حجاموں کو ہدایت کی گئی کہ داڑھی کی توہین نہ کی جائے، میونسپل چیئرمین
پاکستان بلوچستان: حب میں 'توہین رسالت' پر پُرتشدد مظاہرہ پولیس کی جانب سے توہین رسالت کے مبینہ ملزم کومشتعل ہجوم کےحوالے نہ کرنے پر ضلع حب میں مشتعل مظاہرین کی ہنگامہ آرائی۔
پاکستان بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 6.3 شدت کا زلزلہ زلزلے کا مرکز پسنی کے جنوب مغرب میں تھا جبکہ اس کی گہرائی 25.9 کلومیٹر تھی، امریکی جیولوجیکل سروے
پاکستان گڈانی میں کھڑے جہاز میں آتشزدگی،5 جاں بحق شب بریکنگ یارڈ کے پلاٹ نمبر 60 میں کھڑے ایل پی جی کے ناکارہ جہاز پر کام جاری تھا کہ اس میں آگ لگی، پولیس