ویڈیو میں ایک پاکستانی شخص نے بتایا کہ انہیں معلوم نہیں کہ ان کے عمرے کے اخراجات کس نے برداشت کیے لیکن جن افراد نے بھی ان کے اخراجات برداشت کیے، خدا انہیں اجر عطا فرمائے۔
معلوم تھا کہ ہجوم کے ہتھے چڑھنے کے بعد کوئی انسان کبھی بچتا نہیں،اگر مرکزی کرداروں کو نہیں مارتے تو جو گھونسا ہم معاشرے کے سینے پر مارنا چاہتے تھے وہ نہیں لگتا
جہاں صارفین نے ان کے ’چل چھیاں چھیاں‘ کو سن کر اپنا موڈ خراب ہونے کا دعویٰ کیا، وہیں بعض افراد نے لکھا کہ چاہت فتح علی خان کا گانا سن کر ان کا موڈ اچھا ہوگیا۔
کبریٰ خان اور گوہر رشید نے گزشتہ ہفتے سعودی عرب میں نکاح کے بعد خانہ کعبہ کے سامنے کھچوائی گئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے نئی زندگی شروع کرنے کی تصدیق کی تھی