نجلین ملک نے رواں ماہ کے آغاز میں جیولری کلیکشن متعارف ہوئے سر کے بالوں کے بغیر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ان میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔
2010 کے بعد کچھ خاندانی مسائل کی وجہ سے پہلے ہی میوزک سے دور ہو چکا تھا، اسی دوران میں نے نعتیں پڑھنا شروع کردی تھیں، بعد ازاں دھمکیاں اور پرچیاں بھی ملنے لگیں، گلوکار
سعود نے کچھ عرصہ قبل کہا تھا کہ پاکستان کی شوبز انڈسٹری کو تباہ کرنے میں شان اور سید نور کا سب سے بڑا ہاتھ رہا ہے، تاہم دیگر افراد بھی فلم انڈسٹری کی تباہی کے ذمہ دار ہیں۔