بوچ ولمور اور سنی ولیمز جون 2024 میں بوئنگ کے اسٹار لائنر اسپیس کرافٹ کی اولین انسان بردار پرواز کے ذریعے خلائی اسٹیشن پہنچے تھے، جہاں وہ پھنس گئے تھے۔
صارفین کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کمپنی نے سال 2024 میں متعارف کرائے گئے ریڈمی نوٹ 13 پرو کو نئے نام ریڈمی 14 ایس سے پیش کیا ہے، تاہم کمپنی نے اس حوالے سے کچھ نہیں کہا۔
فیس بک کی جانب سے کمیونٹی نوٹسز کی شروعات ایسے وقت میں کی گئی ہے جب کہ کمپنی نے دو ماہ قبل جنوری 2025 میں اپنا تھرڈ پارٹی کا فیکٹ چیک سسٹم ختم کردیا تھا۔