مذکورہ چپ کو اعصابی بیماریوں اور کمزوریوں میں مبتلا ایسے مریضوں کے دماغوں میں نصب کیا جائےگا جو کہ فالج کے مریضوں کی طرح ہاتھ اور پاؤں چلانے سے قاصر ہوتے ہیں۔
گوگل سرچ انجن میں تبدیلیاں کرکے ایسے مواد کو ڈیلیٹ کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور زیادہ تر اب گوگل پر ڈیپ فیک نامناسب ویڈیوز اور تصاویر نظر نہیں آتیں، رپورٹ
دنیا بھر میں 19 جولائی کو بینکوں، ہوائی اڈوں، ہسپتالوں، ریڈیو اور ٹی وی اسٹیشنز، سرکاری دفاتر، ٹیکنالوجی فرمز اور ہوٹلوں سمیت دیگر اداروں کے کمپیوٹر سسٹمز متاثر ہوئے۔