سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے ایم سیریز کے دو بجٹ فون پیش کردیے سام سنگ نے ’گلیکسی ایم 13‘ کو فور جی اور فائیو جی سپورٹ کے ساتھ پیش کیا ہے، جن کی قیمت بھی مناسب رکھی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹوئٹر کی سروس ڈیڑھ گھنٹے بعد بحال مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس پاکستان سمیت دنیا بھر میں 14 جولائی کی سہ پہر کو اچانک متاثر ہوگئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کا نامناسب مواد کو روکنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان ٹک ٹاک کو نامناسب، فحش اور خطرناک ویڈیوز یا مواد کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیکٹ چیک: ’اگست تک موسم سرد رہنے کی خبر غلط ہے‘ غلط معلومات پر مبنی سوشل میڈیا پوسٹ نے لاکھوں لوگوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی 12 لائٹ فروخت کے لیے پیش چینی کمپنی نے شائقین کا طویل انتظار ختم کرتے ہوئے فون کو ابتدائی طور پر چند ممالک میں پیش کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے سے پیچھے ہٹ گئے ٹوئٹر انتظامیہ اسپیم اور جعلی اکاؤنٹس کی تعداد کے بارے میں مطلوبہ معلومات فراہم کرنے میں ناکام رہی، ایلون مسک
سائنس و ٹیکنالوجی 'ٹوئٹر پر روزانہ 10 لاکھ سے زائد اسپیم اکاؤنٹس حذف کیے جاتے ہیں' کمپنی کی جانب سے یہ بریفنگ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایلون مسک نے جعلی اکاؤنٹس سے متعلق مزید تفصیلات کا مطالبہ کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب پر بچوں کو تشدد کی جانب راغب کرنے کے اشتہارات دکھائے جانے کا انکشاف بچوں کے لیے مخصوص تقریباً ہر 2 میں سے ایک ویڈیو میں غیر مناسب مواد والی کسی دوسری ویب سائٹس کے اشتہارات ہوتے ہیں، رپورٹ
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کا ہیکنگ سے حفاظت کا سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا اعلان ’لاک ڈاؤن موڈ‘ کا مقصد سیاسی کارکنان، انسانی حقوق کے علمبرداروں اور صحافیوں کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔
حیرت انگیز صرف ' تعریفی پیغامات' بھیجنے والی ایپ متعارف مورال نامی ایپلی کیشن صارفین کو دن بھر اپنے دوستوں کو تعریف اور حوصلہ افزا پیغامات بھیجنے کی ترغیب دیتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل واچ 8 میں اسمارٹ تھرمامیٹر دیے جانے کا امکان ایپل کے علاوہ سام سنگ اور گوگل بھی اپنی اسمارٹ واچز میں ایسے فیچرز پیش کرنے کے منصوبوں پر کام کرنے میں مصروف۔
دنیا یورپی یونین میں ٹیکنالوجی کمپنیز کو لگام دینے کے قوانین منظور یورپین پارلیمنٹ نے ’ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ‘ (ڈی ایم اے) اور ’ڈیجیٹل سروسز ایکٹ‘ (ڈی ایس اے) نامی دو قوانین کی منظوری دے دی۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی نے ایس سیریز کے دو فونز پیش کردیے دونوں فونز کو مختلف ماڈیولز اور ایکسیسیریز کے ساتھ پیش کیا گیا ہے اور ان میں چپ اور سافٹ ویئرز کو بھی اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ ’آن لائن اسٹیٹس‘ کو چھپانے کے فیچر پر کام کرنے میں مصروف نیا فیچر صارفین کو یہ انتخاب کرنے کا اختیار دے گا کہ واٹس ایپ پر انہیں کون کون آن لائن دیکھ سکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ ’ری ایکشن‘ فیچر میں بہتری کردی گئی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے رواں برس مئی میں متعارف کرائے گئے نئے فیچر ’ری ایکشن‘ کو مزید بہتر بنا دیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام کا تمام ویڈیوز کو’ریلز‘ میں شائع کرنے کا فیصلہ انسٹاگرام نے نومبر 2019 میں ٹک ٹاک کو کاپی کرتے ہوئے ’ریلز‘ یعنی مختصر ویڈیوز شیئر کرنے کا فیچر متعارف کرایا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می نارزو سیریز کا سستا فون متعارف ’ففٹی آئی پرائم‘ کے فرنٹ اور بیک پر ایک ایک کیمرا دیا گیا ہے، جس وجہ سے اس کی قیمت بھی مناسب رکھی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی جانب سے ویڈیوز سے پیسے کمانے کے منصوبے کا اعلان سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ اور انسٹاگرام پر اب تک ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان کردیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس کے عوض اضافی فیچرز کی ٹیلی گرام سروس متعارف مذکورہ سروس کے تحت اب صارفین ماہانہ 5 امریکی ڈالر یعنی پاکستانی تقریبا 11 روپے فیس ادا کریں گے۔