سائنس و ٹیکنالوجی امریکی عدالت میں ٹک ٹاک کی درخواستوں پر ستمبر میں ٹرائل ہوگا امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف امریکا کے ایوان نمائندگان یعنی کانگریس نے 20 اپریل جب کہ سینیٹ نے 24 اپریل کو بل منظور کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے ’وائس اسٹیٹس‘ کو بہتر کردیا گیا ’وائس اسٹیٹس‘ کو صارفین کی جانب سے زیادہ پسند کیے جانے کے بعد اب اس کے دورانیے کو بڑھا دیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر کے بہترین کیمرا کے حامل فونز متعارف کمپنی نے آنر 200 اور آنر 200 پرو کو ایک ہی اسکرین سائز یعنی 67-6 انچ اور 5200 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کی جانب سے اے آئی ٹولز کی آزمائش گوگل کی جانب سے سرچ انجن میں اے آئی اوور ویو نامی سرچ فیچر کی آزمائش شروع کی گئی ہے
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر اے آئی پروفائل پکچر بنانے کی آزمائش فیچر کے تحت صارفین اے آئی ٹول کو تصویر بنانے کے لیے ہدایات دیں گے اور ٹول کچھ ہی منٹس میں انہیں تصویر پیش کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ ایج میں براہ راست ویڈیوز کو ترجمہ کرنے کے فیچر کی آزمائش کمپنی کے مطابق مستقبل میں مائیکروسافٹ ایج کے براؤزر پر ٹرانسلیشن کا اے آئی ٹول شامل کیا جائے گا، جس پر کلک کرکے صارفین ویڈیوز کو اپنی پسندیدہ زبان میں سن سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اور انسٹاگرام نے بھارت میں مسلم مخالف اشتہارات منظور کیے، رپورٹ میٹا نے ایسے اشتہارات کو چلانے کی منظوری دی جن میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز زبان اور مسلمانوں کو قتل کرنے کے لیے لوگوں کو اکسایا گیا تھا، رپورٹ
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک گائیڈ لائنز تبدیل: ڈائٹ، ادویات، جنسی استحصال اور نفرت انگیز مواد پر پابندی پلیٹ فارم کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق وزن کم کرنے، امراض قلب میں مددگار ورزش کرنے کے طریقے بھی فار یو فیڈ پر نہیں دکھائی دیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی تھریڈز میں ٹوئٹ ڈیک جیسے فیچر کی آزمائش تھریڈز پر ٹوئٹ ڈیک سے ملتے جلتے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی، جس کے تحت صارفین کو 100 کالمز یا ٹیبز بنانے کی اجازت ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک اے آئی مواد پر لیبل لگائے گا شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن نے مواد کو بہتر بنانے سمیت مواد کی تلاش کے لیے بھی اے آئی ٹولز متعارف کر ا رکھے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی صارفین کی بھی امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست دائر امریکی حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی کا قانون بنا رکھا ہے، جس کے تحت اسے 9 ماہ کے اندر کسی امریکی شخص یا کمپنی کو فروخت کیا جانا لازمی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے ویب ورژن میں بھی اے آئی چیٹ بوٹ متعارف میٹا کی جانب سے واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام پر اپریل کے وسط میں اے آئی چیٹ بوٹ متعارف کرائے گئے تھے، جنہیں کافی پسند کیا جا رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کے ایکس 100 سیریز کے فونز متعارف کمپنی نے ویوو: ایکس 100 ایس، ایکس 100 پرو اور ایکس 100 الٹرا پیش کردیے، جنہیں کیمروں اور فیچرز کے حوالے سے معیاری فون قرار دیا جا رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مزید بہتر رنگوں کے ساتھ واٹس ایپ کا نیا لے آؤٹ متعارف اس سے قبل واٹس ایپ کا لے آؤٹ 2021 میں تبدیل کیا گیا تھا جب کہ اس سے پہلے سال 2020 میں اس میں تبدیلی لائی گئی تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک نے امریکا میں ممکنہ پابندی کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی دونوں ایوانوں سے بل کے منظور ہونے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے 25 اپریل کو بل پر دستخط کیے تھے، جس کے بعد وہ قانون بن گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب پر طویل ویڈیو کا دلچسپ حصہ دکھانے والا اے آئی فیچر متعارف فیچر کے تحت صارف بار بار ( Jump Ahead ) پر کلک کرنے پر ہر بار ویڈیو کے نئے دلچسپ حصے تک پہنچ پائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا مڈ رینج فون متعارف کمپنی نے ویوو: وائے 100 کو فور جی ٹیکنالوجی میں 6.67 انچ اسکرین اور اینڈرائیڈ 14 کے آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ پیش کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر کے بلاک بٹن میں بڑی تبدیلی کردی گئی ایکس کی جانب سے واضح کیا گیا کہ پلیٹ فارم کے بلاک بٹن میں مزید تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام کا اوریجنل کانٹینٹ کو زیادہ وائرل کرنے کا فیچرمتعارف اب تک انسٹاگرام پر زیادہ فالوورز رکھنے والے اکاؤنٹ ہولڈرز کے مواد کو زیادہ سے زیادہ پھیلایا جاتا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کی گلیکسی سیریز کا فون متعارف سام سنگ گلیکسی سی 55 یا ایف 55 کو کمپنی نے 7-6 انچ اسکرین اسکرین اور اینڈرائیڈ 14 کے آپریٹنگ سسٹم میں متعارف کرایا ہے۔