سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر نے خاموشی سے نیا فیچر متعارف کرادیا ٹوئٹر کی جانب سے لوگوں کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے حال ہی میں جہاں متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کے ’پکسل 7‘ فون متعارف پکسل 7فونز کو کمپنی کے اب تک کے بہترین، تیز رفتار، اپگریڈ ٹیکنالوجی اور مٹی سمیت پانی کا مقابلہ کرنے والے فونز قرار دیا جا رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایلون مسک پھر سے ٹوئٹر کو اعلان کردہ رقم پر خریدنے کو تیار ایلون مسک نے ابتدائی طور پر اپریل میں ٹوئٹر کے فی شیئر کو 54 ڈالر سے زائد کی رقم میں خریدتے ہوئے اس کی بولی 44 ارب ڈالر لگائی تھی.
صحت کیمسٹری کا نوبیل انعام خاتون سمیت تین سائنسدانوں کے نام کیمسٹری کا انعام جیتنے والے تین ماہرین میں سے دو کا تعلق امریکا جب کہ ایک کا تعلق یورپی ملک ڈنمارک سے ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی تمام موبائلز اور لیپ ٹاپس کیلئے ایک ہی چارجر ہوگا، یورپی پارلیمنٹ سے بل منظور یہ قانون دنیا کا پہلا قانون ہے، جس سے انٹرنیٹ و کمپیوٹر ٹیکنالوجیز کمپنی تمام ڈیوائسز کے لیے ایک ہی طرح کا چارجر بنانے پر مجبور ہوں گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی فزکس کا نوبیل انعام تین سائنسدانوں کے نام کمیٹی نے اس بار امریکا، فرانس اور آسٹریا کے ماہرین کو مشترکہ طور پر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی تحریری ہدایات سے ازخود ویڈیو بنانے والی ٹیکنالوجی تیار آن لائن ٹول پر لوگ اپنی پسند کی ویڈیو بنانے کے لیے تحریری ہدایات شامل کرنے کے بعد صرف بٹن کو کلک کرکے ویڈیو بنا سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پر ٹک ٹاک کی طرح ویڈیو چلانے کے فیچر کی آزمائش ایکسپلورر میں ایک نئی ٹیب کا اضافہ کیا جا رہا ہے، جہاں صارفین ٹوئٹر پر مقبول ویڈیوز کو دیکھ سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس کا ’12نوٹ آئی‘ متعارف ’نوٹ 12 آئی‘ کو 7۔6 انچ فل ایچ ڈی اسکرین امیولیڈ ڈسپلے کے ساتھ ہیلیو جی 85 ایس او سی کی چپ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا ذاتی معلومات اور رضامندی کے بغیر شیئر کی گئی تصاویر کو چھپانے کا فیچر مذکورہ فیچر کو گوگل سرچ کا اب تک کا سب سے بہترین فیچر قرار دیا جا رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا ڈوئل سیلفی کیمرا فون متعارف چینی موبائل کمپنی نے پہلی بار اپنے کسی موبائل میں فرنٹ پر دو کیمرے دیے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اور انسٹاگرام کو ایک ہی ایپ سے چلانے کے فیچر کی آزمائش فیچر کے تحت صارفین فیس بک یا پھر انسٹاگرام کی ایپلی کیشن کے ذریعے دونوں ہی سوشل سائٹس کو استعمال کر سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس زیرو الٹرا میں 60 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیے جانے کا امکان ابھی تک کسی بھی فون کمپنی نے 60 میگا پکسل سیلفی کیمرا کے ساتھ فون متعارف نہیں کرایا۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب کا مواد تخلیق کرنے والوں کیلئے آمدنی کا نیا اقدام شارٹس، میوزک انڈسٹری کو نیا تصور دینے اور تخلیق کاروں کے لیے اپنی ویڈیوز میں اشتہارات کے ذریعے کمائی جیسے نئے طریقے شامل ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل نے پاکستان سمیت متعدد ممالک کیلئے ایپس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا حالیہ اضافے کے بعد کم از کم ابتدائی قیمت 1.19 یورو ہو جائے گی، نئی قیمتوں کا اطلاق 5 اکتوبر سے ہوگا، ایپل
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کے ’اِی‘ سیریز کے دو سستے فونز متعارف دونوں فونز کو 5۔6 انچ اسکرین کے ساتھ اور سائیڈ میں فنگر پرنٹ سینسر کے فیچر سمیت پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کا ’ٹک ٹاک ناؤ‘ نامی مِنی ایپ متعارف کرانے کا اعلان مِنی ایپ ٹک ٹاک میں ٹیب کی طرح کھلے گی، تاہم لوگ چاہیں تو اس کا الگ سے اکاؤنٹ بھی بنا سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کے ایف 21 ایس سیریز کے دو فونز متعارف دونوں فونز کے بیک پر دو کیمرے دیے گئے ہیں، جس میں سے دونوں کا مین کیمرا 64 میگا پکسل کا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے 12 کروڑ روپے امداد کا اعلان سوشل میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی جانب سے اعلان کردہ رقم مختلف عالمی و ملکی اداروں کی فراہم کی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر کے شیئر ہولڈرز کی ایلون مسک کو کمپنی فروخت کرنے کی منظوری اس منظوری کا مطلب یہ ہے کہ ٹوئٹر کی جانب سے اب عدالت میں ایلون مَسک کو کمپنی خریدنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔