کاروبار اوپن مارکیٹ میں ڈالر 106 روپے سے تجاوز کرگیا رمضان میں ترسیلات زر کی آمد میں اضافے کے باوجود ڈالر کے مقابلے میں روپے کو دباؤ کا سامنا ہے۔
پاکستان چین کی دلچسپی، غیر ملکی سرمایہ کاری میں 39 فیصد اضافہ اقتصادی راہداری کیلئے چینی سرمایہ کاری کے باعث گذشتہ مالی سال میں براہ راست سرمایہ کاری 128.1 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔
کاروبار پاکستان میں 20 ارب ڈالر کے ترسیلات زر کی آمد حکومت کو غیر ملکی زر مبادلہ کی آمد اور ادائیگی کے درمیان فرق کو کم کرنے کیلئے بین الاقوامی اداروں سے قرض لینا پڑے گا۔
پاکستان براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 10 فیصد اضافہ چین کا حصہ 53 فیصد رہا،سی پیک اب تک بڑے پیمانے پر بیرونی سرمایہ کاروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے میں ناکام رہا ہے
پاکستان معاشی پالیسیوں میں کمزوریوں کا انکشاف اسٹیٹ بینک نے 15-2014 کی سالانہ رپورٹ جاری کردی، حکومت کو معاشی پالیسیوں میں موجود کمزوریوں کے فوری تدارک کی تجویز۔
پاکستان پاکستانی عوام سے کم بجلی پر زیادہ پیسوں کی وصولی مہنگائی کے پندرہ اہم عناصر میں تعلیم کے بعد دوسرا بڑا حصہ بجلی کا ہی ہے، سٹیٹ بینک کی رپورٹ
پاکستان رمضان میں ترسیلات زر دو ارب ڈالرز تک پہنچنے کا امکان ترسیلات زر میں زبردست اضافہ ہونے سے پاکستان کو مجموعی طور پر دو ارب ڈالرز تک موصول ہونے کا امکان ہے
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین