پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مئی میں 63 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہوگیا مئی میں ہونے والے بڑے خسارے نے مالی سال 2021 کے سرپلس میں خاتمے کے امکان کو کم کر دیا ہے۔
پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاری میں 63 فیصد اضافہ ایف ڈی آئی مئی کے مہینے میں 19 کروڑ 83 لاکھ ڈالر رہی جو گزشتہ سال کے اسی مہینے میں 12 کروڑ 14 لاکھ ڈالر تھی۔
پاکستان بینک سے 25 ہزار روپے سے زائد رقم بھیجنے پر فیس عائد تمام بینکوں کو کورونا وبا کے آغاز میں صارفین کو مفت انٹربینک فنڈ ٹرانسفر کی سہولت دینے کی ہدایت دی گئی تھی جسے ختم کردیا گیا۔
پاکستان رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں مقامی قرضے میں 20 کھرب تک اضافہ حکومت کو مالی سال 2022 میں ترقیاتی اخراجات کو برقرار رکھنے کیلئے محصولات میں اضافے کرنا پڑے گا۔
پاکستان ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے اسٹیٹ بینک کا ایک اور قدم اسٹیٹ بینک نے آر ای آئی ٹیز کے یونٹس میں بینکوں/ڈی ایف آئیز کی سرمایہ کاری پر خطرے کو کم کرتے ہوئے 100 فیصد کردیا۔
پاکستان رواں مالی سال کے 10 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ 77 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سرپلس رہا اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تقریباً 61 فیصد کم ہو کر 20 کروڑ ڈالر ہوگیا جو گزشتہ برس اسی عرصے میں 51 کروڑ ڈالر تھا، رپورٹ
پاکستان براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 32.5 فیصد کمی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمارکے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ایف ڈی آئی میں کمی دیکھنے میں آئی۔
پاکستان مالی سال 2021 کے پہلے 9 ماہ میں کپاس کا درآمدی بل ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا رواں سال 56 لاکھ گانٹھیں تیار ہوسکیں، 2012 میں یہ تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ تھی۔
پاکستان ہاؤسنگ فنانس کے شعبے میں ریکارڈ 36 فیصد کا اضافہ ہاؤسنگ اور کنسٹرکشن فنانس کے شبعے میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں سال 54 ارب روپے کے اضافہ رپورٹ ہوا ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جمع کروائی گئی رقوم ایک ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئیں گزشتہ برس ستمبر میں اجرا کے بعد سے آر ڈی اے کے ذریعے رقوم کی آمد میں ہر ماہ تیزی آئی ہے، رپورٹ
پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ پہلے 9 ماہ میں 95 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سرپلس ریکارڈ مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہا جو فروری کے مقابلے میں قدرے زیادہ تھا، اسٹیٹ بینک
کاروبار ریگولیٹرز نے منی لانڈرنگ کے خلاف کمر کس لی ایس بی پی اور ایس ای سی پی نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی اعانت کے خلاف ایک مفاہمتی خط (ایل او یو) پر دستخط کردیے۔
پاکستان غیرملکی سرمایہ کاری 9 ماہ میں 35 فیصد تک کم ہوگئی جولائی تا مارچ میں غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری ایک ارب 39 کروڑ ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 2 ارب 15کروڑ ڈالر تھی۔
پاکستان مقامی قرض میں 2 ہزار 596 ارب روپے تک کا اضافہ قرض میں 11.7 فیصد اضافہ ہوا جو زیادہ اخراجات اور مالی خسارے میں اضافے کی عکاسی کرتا ہے۔
پاکستان کاٹن ایسوسی ایشن نے بھارت سے کپاس کی درآمدات کی مخالفت کردی اس اقدام سے مقامی کاشتکاروں کی حوصلہ شکنی ہو گی، پاکستان کاٹن گنرز ایسوسی ایشن
پاکستان 6 ماہ میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جمع کروائی گئی رقم 80 کروڑ ڈالر سے متجاوز مارچ میں آر ڈی اے میں 21 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی رقم موصول ہوئی جو اس کے آغاز سے اب تک کی سب سے بڑی رقم ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کی 24 کروڑ ڈالر کے ساتھ 'پاکستان انویسٹمنٹ بانڈ' میں واپسی پی آئی بیز نے صرف مارچ میں سب سے زیادہ 10 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کو اپنی جانب راغب کیا، اسٹیٹ بینک
پاکستان اسٹیٹ بینک سے متعلق مجوزہ قانون میں اعلیٰ افسران کیلئے 'تحفظ' بل کے تحت کوئی تحقیقاتی ادارہ بشمول نیب، بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹر سے اجازت لیے بغیر ان کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتا، رپورٹ
پاکستان ای بینکنگ ٹرانزیکشنز 24 فیصد تک بڑھ کر 214 کھرب روپے تک پہنچ گئیں ای بینکنگ ٹرانزیکشن میں زیادہ تراضافہ انٹرنیٹ اور موبائل بینکنگ میں دیکھا گیا، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیے۔
پاکستان روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں 6 ماہ میں 67 کروڑ ڈالر اکٹھے کیے گئے آر ڈی اے میں 100 سے زائد ممالک کے تارکین وطن پاکستانیوں کی جانب سے ایک لاکھ سے زائد اکاؤنٹس کھولے گئے ہیں، اسٹیٹ بینک