نقطہ نظر پاکستان میں ڈیجیٹل میڈیا کا کیا مستقبل ہے؟ ڈیجیٹل مواد کا بڑا حصہ فلیگ شپ چینل یا اخبار کے مواد سے ملتا جلتا دکھائی دیتا ہے جو یا تو تحریر یا ویڈیو مواد کی شکل میں آتا ہے۔
نقطہ نظر ’سیاسی جماعت کی بقا کا حتمی فیصلہ عوام کرتے ہیں‘ اب جب پی ٹی آئی کلین سویپ کرنے کی حالت میں نہیں ہے تو کیا اب انتخابات کا انعقاد ہوگا؟
نقطہ نظر احتجاج کرنے والی خواتین کے ساتھ ناروا سلوک آخر کب تک؟ خواتین کو زندگی اور سیاست میں متحرک کردار ادا کرنے سے روکنے کے لیے ان کے خلاف تشدد اور جنسی ہراسانی کا حربہ آج بھی استعمال ہورہا ہے۔
نقطہ نظر ’مقامی حکومتیں عوام میں عدم اطمینان کو کم کرسکتی ہیں‘ مخصوص خاندانوں میں ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف اٹھتی ہوئی آوازیں ثبوت ہیں کہ ہر گزرتے انتخابات کے ساتھ ہی حلقوں میں انتخاب لڑنے کے لیے امیدواروں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔
نقطہ نظر شریف خاندان کی ناراضیاں پارٹی کو کتنا نقصان پہنچا سکتی ہے؟ اب عام خیال یہ ہے کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ کے خلاف مزاحمت کرنے اور اپنے مؤقف پر ڈٹے رہنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
نقطہ نظر پاکستان آخر اس نازک موڑ سے کب اور کیسے گزرے گا؟ لگتا ہے کہ قیامت کے وقت کی طرح یہ بات بھی اللہ تعالیٰ کی ذات ہی جانتی ہے کہ ہم اس نازک موڑ سے کب نکلیں گے۔
نقطہ نظر آرمی چیف کی تقرری: ایسی صورتحال تو پہلے کبھی نہیں دیکھی تقرری کے معاملے پر صرف بحث نہیں بلکہ سیاسی بحث ہورہی ہے اور متوقع امیدواروں کے جھکاؤ اور تعصبات کے حوالے سے قیاس آرائیاں ہورہی ہیں۔
نقطہ نظر پاکستانیوں میں وطن سے باہر جانے کی خواہش کیوں بڑھنے لگی؟ میں نے جن لوگوں سے بھی پوچھا ان میں سے کسی نے بھی اس بات سے اختلاف نہیں کیا کہ اس سال مایوسی کا احساس بہت زیادہ ہے۔
نقطہ نظر پاکستانی سیاست: ’یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے‘ پی ٹی آئی کا فوری انتخابات کروانے کا منصوبہ بالکل ایسا ہی ہے جیسا (ن) لیگ دعوٰی کرتی ہے کہ وہ معیشت کو بہتر چلانا جانتی ہے۔
نقطہ نظر افسوس کہ ہم نے ماضی میں آنے والے سیلاب سے بھی کچھ نہیں سیکھا مسئلہ یہ ہے کہ اب موسمیاتی تبدیلی بھی ایک عذر بنتی جارہی ہے۔ یہ بالکل ویسا ہی ہے جیسے 2 سال قبل ‘لاک ڈاؤن’ ایک عذر تھا۔
نقطہ نظر پنجاب کے ضمنی انتخابات: جو کچھ ہوا وہ کیسے ہوا؟ عوام نے اس بات کا اظہار کردیا کہ وہ تبدیل ہورہے ہیں اور یہی وقت ہے کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتیں بھی اس تبدیلی کا ساتھ دیں
نقطہ نظر پنجاب کے ضمنی انتخابات کی دلچسپ صورتحال پر ایک نظر ضمنی انتخاب والے حلقوں میں لوڈشیڈنگ کم ہورہی ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر فروخت کے لیے اشیا موجود ہیں اور وہاں ترقیاتی کام بھی ہورہے ہیں
نقطہ نظر آئی ایم ایف سے مذاکرات اور 'کرپٹ' اور 'نااہل' کی بحث حکومت کچھ بھی کہے لیکن ان سرکاری ملازمین کے سامنے نہیں کھڑی ہوسکتی جنہوں نے کورونا کے دوران اور اب بھی تنخواہوں میں اضافہ کروایا۔
نقطہ نظر میڈیا میں جاری بحران سے کس طرح نکلا جائے؟ خبروں اور دیگر مواد کا معیار مسلسل گرتا جا رہا ہے۔ اخبارات کے صفحہ اول پر چینلز کے رات 9 بجے کے خبرناموں کا خلاصہ ہی نظر آتا ہے۔
نقطہ نظر مشکل وقت اب تحریک انصاف کے لیے نہیں، دیگر جماعتوں کے لیے ہے اسلام آباد میں ہونے والے سیاسی مباحث کا موضوع نئی حکومت نہیں بلکہ عمران خان اور ان کی آواز پر لبیک کہنے والے عوام ہیں۔
نقطہ نظر نئی حکومت کے لیے ’آگے کنواں، پیچھے کھائی‘ حکومت کے لیے کوئی بھی فیصلہ کرنا مشکل ثابت ہوگا کیونکہ انتخابات کی تاریخوں کے حوالے سے ابھی کسی قسم کا اتفاق رائے نہیں پایا جاتا۔
نقطہ نظر سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کی بنائی ہوئی پالیسیوں پر عمل کیوں کرتی ہیں؟ تمام جماعتیں اسی پالیسی کو لے کر چلتی ہیں جو اسٹیبلشمنٹ کی ہوتی ہے اور انہوں نے پالیسی سازی سے متعلق اب تک کچھ زیادہ نہیں سیکھا ہے
نقطہ نظر سندھ کا بلدیاتی قانون اور مارگریٹ تھیچر کی حکومت سندھ میں برطانیہ جیسی صورتحال نظر آتی ہے جہاں کراچی کی مقامی حکومت پر مخالف جماعت کے کنٹرول کا خوف ہی قانون سازی کی بنیاد ہے۔
نقطہ نظر کیا ایک اور ’تبدیلی‘ کی ہوا چل پڑی ہے؟ اب ہونے والی تبدیلی سے بھی پیغام جائے گا کہ پنڈی میں کسی طرح کے مذاکرات اور بات چیت کے نتیجے میں ہی اقتدار حاصل کیا جاسکتا ہے۔
نقطہ نظر گرین بس کا افتتاح سندھ کی جماعتوں نے کیوں نہیں کیا؟ کراچی کو صوبائی حکومت کی جانب سے ہمیشہ نظرانداز کیا گیا۔ یہی وجہ تھی کہ بس منصوبے کے حوالے سے کراچی دیگر شہروں سے پیچھے رہ گیا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین