پاکستان حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ڈیزل 4 روپے تنزلی سے 263 روپے 95 پیسے فی لیٹر اور پیٹرول ایک روپے سستا کرکے 256 روپے 13 پیسے میں دستیاب ہوگا، وزارت خزانہ
پاکستان یوٹیلیٹی اسٹورز کاپوریشن میں تنظیم نو کا آغاز، ایک دن میں 3 ہزار ملازمین فارغ بیشتر ملازمین گزشتہ 10 سال سے کام کر رہے تھے، دوسرے مرحلے میں کنٹریکٹ پر تعینات ہزاروں ملازمین بھی فارغ کرنے کا امکان ہے، رپورٹ
پاکستان بُلندی پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہو گئی فی تولہ خالص سونے کی قیمت 4 ہزار 700 روپے تنزلی سے 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہوگئی۔
کاروبار حبکو گرین کا پی ایس او کے ساتھ الیکٹرک وہیکل چارجنگ انفرااسٹرکچر کیلئے معاہدہ زرمبادلہ ذخائر میں کمی کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں کے ایس ای 100 انڈیکس 478.78 پوائنٹس کمی کے ساتھ ایک لاکھ 12 ہزار 85 پوائنٹس پر بند ہوا، رپورٹ
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے تک کمی کا امکان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تخمینہ بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی سے لگایا گیا ہے۔
کاروبار ایچ بی ایل اور ایس اینڈ پی نے پاکستان کا پہلا مینوفیکچرنگ انڈیکس لانچ کر دیا یہ پاکستان کا پہلا جامع مینوفیکچرنگ انڈیکس ہوگا، اور ایسے ملک میں سرمایہ کاروں کے لیے معلومات کا خوش آئند ذریعہ ہوگا جہاں معاشی اعداد و شمار بہت کم ہیں۔