ماضی میں صبا فیصل اپنے بڑے بیٹے سلمان فیصل کی بیوی پر سنگین الزامات عائد کر چکی ہیں اور انہوں نے سوشل میڈیا پر بہو اور بیٹے سے لاتعلقی کا اظہار بھی کیا تھا
یونیورسٹی میں پڑھنے کے دوران شوہر سے محبت ہوگئی تھی، وہ یونیورسٹی انتظامیہ کے عہدیدار تھے، لوگوں نے طعنے دینا شروع کیے کہ شوبز میں جاکر بدل جائے گی، اس لیے جلد شادی کرلی، اداکارہ