لائف اسٹائل قائد اعظم پارسی تھے، اداکارہ انعم تنویر کا حیران کن دعویٰ اداکارہ نے ملک میں لوگوں کی ذہنیت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان دراصل 1971 میں بنا، اس سے قبل یہ ملک سیکولر تھا۔
لائف اسٹائل شادی پر ڈانس کیا تو نوشین شاہ نے میسیج بھیجا ’مجرا‘ باہر جاکر کرو، مصباح ممتاز مصباح ممتاز نے انکشاف کیا کہ نوشین شاہ نے ڈانس کرنے والوں کو "کنجروں" کے نام سے مخاطب ہوکر ان کے لیے سخت زبان استعمال کی۔
لائف اسٹائل آئمہ بیگ منی ہارٹ اٹیک کا شکار آئمہ بیگ نے 14 اگست کو انسٹاگرام پر ہسپتال کے بستر سمیت اپنی دیگر تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا۔
لائف اسٹائل پولیس میں رپورٹ درج کرادی، انصاف کی یقین دہانی کرائی گئی ہے، نمرہ خان تھانے آنے سے قبل بہت خدشات تھے لیکن خاتون پولیس افسر سے ملنے اور رپورٹ درج کروانے کے بعد مطمئن ہوں، انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل بعض اداکارائیں رومانوی مناظر شوٹ نہیں کرواتیں، وہ مرد اداکار کو چھونے نہیں دیتیں، لائبہ خان بعض مناظر کو بار بار شوٹ کروایا جاتا ہے اور اگر کسی رومانوی منظر کو بار بار شوٹ کیا جائے تو مسئلہ ضرور ہوتا ہے، علی انصاری
لائف اسٹائل نمرہ خان کو اغوا کرنے کی کوشش کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آگئیں ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل ملزمان کے آنے کے بعد اداکارہ انہیں دھکا دے کر وہاں سے بھاگ نکلتی ہیں اور وہ مین روڈ پر آجاتی ہیں۔
لائف اسٹائل اللہ ہر پاکستانی کو سچا اور ایماندار بنائے، شوبز شخصیات کا جشن آزادی منانے کا منفرد انداز 78 ویں جشن آزادی کے موقع پر اداکاروں کی جانب سے انسٹاگرام پر آزادی سے متعلق پوسٹ کیے گئے تھے۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی