• KHI: Fajr 5:00am Sunrise 5:00am
  • LHR: Fajr 5:00am Sunrise 5:00am
  • ISB: Fajr 5:00am Sunrise 5:00am
  • KHI: Fajr 5:00am Sunrise 5:00am
  • LHR: Fajr 5:00am Sunrise 5:00am
  • ISB: Fajr 5:00am Sunrise 5:00am
Live PTI Long March

فیصل جاوید گولیاں لگنے سے زخمی افراد کی فہرست میں شامل نہیں، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ

شائع November 4, 2022

پولیس اور سیکیورٹی اداروں ںے عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی۔

ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ‏فائرنگ کی جگہ سے 11 گولیوں کے خول ملے، 9 خول پستول کی گولیوں جبکہ دو بڑے اسلحے کی گولی کے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ جاں بحق نوجوان معظم ملزم کو پکڑنے کی کوشش کر رہا تھا، معظم کے سر میں گولی لگی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوا۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ واقعے میں 13 افراد زخمی ہوئے، فیصل جاوید گولیاں لگنے سے زخمی افراد میں شامل نہیں۔

کارٹون

کارٹون : 6 مئی 2025
کارٹون : 4 مئی 2025