برطانیہ کے براڈکاسٹر آئی ٹی وی نیوز کے ایک پاکستانی فرد کے جھوٹی خبر کے موجد ہونے کے دعوے پر مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور برطانیہ کے دیگر ذرائع ابلاغ دونوں کی جانب سے سوال اٹھایا گیا ہے۔
25 مئی کو سرگودھا پولیس نے بے حرمتی کے الزامات پر ایک شخص کو مشتعل ہجوم سے بچایا تھا، اس روز مجاہد کالونی میں مسیحی برادری کے دیگر افراد کے گھروں پر حملہ کردیا گیا تھا۔