• KHI: Maghrib 6:50pm Isha 8:07pm
  • LHR: Maghrib 6:24pm Isha 7:47pm
  • ISB: Maghrib 6:31pm Isha 7:56pm
  • KHI: Maghrib 6:50pm Isha 8:07pm
  • LHR: Maghrib 6:24pm Isha 7:47pm
  • ISB: Maghrib 6:31pm Isha 7:56pm

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

شائع January 4, 2024
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1800 روپے فی تولہ کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق فی تولہ سونا اٹھارہ سو روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 18 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح سونے کی 10 گرام کی قیمت 1543 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 87 ہزار 71 روپے ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 4 اپریل 2025
کارٹون : 3 اپریل 2025