• KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm

ہیومن رائٹس کونسل کا انٹرنیٹ، سوشل میڈیا سروسز کی معطلی پر اظہارِ مذمت

شائع January 8, 2024
کونسل نے یاد دہانی کروائی کہ بنیادی حقوق کی فراہمی حکومتِ پاکستان کی ذمہ داری ہے—فائل فوٹو: شٹر اسٹاک
کونسل نے یاد دہانی کروائی کہ بنیادی حقوق کی فراہمی حکومتِ پاکستان کی ذمہ داری ہے—فائل فوٹو: شٹر اسٹاک

ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان نے ملک میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سروسز کی معطلی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

’ایکس‘ پر پوسٹ میں ہیومن رائٹس کونسل نے انٹرنیٹ میں رکاوٹ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے انتخابات کے تناظر میں تمام سیاسی جماعتوں کو آزادی اظہار کا بنیادی حق دیے جانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

کونسل نے یاد دہانی کروائی کہ بنیادی حقوق کی فراہمی حکومتِ پاکستان کی ذمہ داری ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 نومبر 2024
کارٹون : 22 نومبر 2024