• KHI: Asr 4:28pm Maghrib 6:04pm
  • LHR: Asr 3:43pm Maghrib 5:21pm
  • ISB: Asr 3:43pm Maghrib 5:22pm
  • KHI: Asr 4:28pm Maghrib 6:04pm
  • LHR: Asr 3:43pm Maghrib 5:21pm
  • ISB: Asr 3:43pm Maghrib 5:22pm

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے فیصلے ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیے

شائع August 5, 2024
— فائل/فوٹو: ریڈیو پاکستان
— فائل/فوٹو: ریڈیو پاکستان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام فیصلے ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیے، چار فیصلے ان افراد کے لیے اپلوڈ کیے گئے جو مخصوص نشستوں سے متعلق تجزیے میں رائے دے رہے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے دسمبر 2023 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ اپ لوڈ کیا، اس کے علاوہ پشاور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلہ بھی اپ لوڈ کیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کا سپریم کورٹ کا 13 جنوری کا فیصلہ بھی اپلوڈ کردیا ہے، اس کے علاوہ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشست پر کمیشن کا فیصلہ بھی اپ لوڈ کیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 15 جنوری 2025
کارٹون : 14 جنوری 2025