• KHI: Zuhr 12:42pm Asr 4:59pm
  • LHR: Zuhr 12:13pm Asr 4:26pm
  • ISB: Zuhr 12:18pm Asr 4:29pm
  • KHI: Zuhr 12:42pm Asr 4:59pm
  • LHR: Zuhr 12:13pm Asr 4:26pm
  • ISB: Zuhr 12:18pm Asr 4:29pm

کراچی: گلشن معمار میں مکان کی چھت گر گئی، 5 افراد جاں بحق

شائع March 9, 2025
— فائل فوٹو: مرتضٰی وہاب ٹوئٹر
— فائل فوٹو: مرتضٰی وہاب ٹوئٹر

کراچی کے علاقے گلشن معمار کے جنجال گوٹھ میں مکان کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق جنجال گوٹھ میں مکان کی چھت گرنے کا حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک بچی بھی شامل ہے۔

کارٹون

کارٹون : 10 مارچ 2025
کارٹون : 9 مارچ 2025