کھیل بھارت کے خلاف میچ کیلئے ہم پر کوئی دباؤ نہیں ہے، حارث رؤف بھارت کے خلاف میچ جیتنے کی کوشش کریں گے تاکہ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرسکیں، فاسٹ باؤلر قومی ٹیم
کھیل چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے میں افغانستان کو شکست دے دی جنوبی افریقہ نے مقررہ 50 اوورز میں 315 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 44ویں اوور میں 208 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
پاکستان پشاور: ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے ’عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم‘ رکھنے کی منظوری خیبرپختونخوا کی کابینہ نے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان کے نام پر رکھنے کی منظوری دے دی۔