دنیا کابل: وزارتِ دفاع کی بس پر حملہ، چار افراد ہلاک حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون راہگیر بھی ہلاک ہوئی، جبکہ تقریباً نو افراد زخمی بھی ہوئے۔ شائع 26 جنوری 2014 12:47pm
دنیا پاکستان کو کبھی اتحادی نہیں سمجھا: سابق امریکی سیکریٹری دفاع سابق سیکریٹری دفاع رابرٹ گیٹس نے اپنی کتاب میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کی مایوس کن تصویر پیش کی ہے۔
دنیا دسمبر میں افغان طالبان نے ہیلی کاپٹر کو تباہ کیا تھا: امریکی حکام گزشتہ سال 17 دسمبر کو افغان صوبے زابل میں ایک امریکی ہیلی کاپٹر کے گرنے سے چھ امریکی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔
دنیا افغانستان: قیدی رہا کرنے کے اعلان پر امریکا کے اعتراضات افغانستان نے کہا ہے کہ وہ امریکی اعتراضات کے باوجود مبینہ طالبان قیدیوں کو رہا کرے گا۔
دنیا افغانستان: نیٹو بیس پر حملے میں ایک فوجی ہلاک بیس کے داخلی گیٹ پر ایک خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کو اڑا دیا، جبکہ پانچ حملہ آور فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔
دنیا کابل میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ امریکی سفارت خانے کی حدود میں طالبان کی طرف سے دو راکٹ داغے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان کابل: مسلح حملے میں نیٹو کا فوجی ہلاک اس واقعے کے بعد ایساف فورسز کی طرف سے تفصیلات نہیں بتائی گیں اور نہ ہی ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت ہوسکی ہے۔
دنیا افغانستان: طالبان کا نیٹو آئل ٹینکروں پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک حکام کے مطابق تین خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس سے متعدد آئل ٹینکروں میں آگ لگ گئی۔
دنیا کابل: اسلحہ کے ڈپو میں زور دار دھماکہ افغان حکام کا کہنا ہے کہ یہ شدت پسندوں کی کارروائی نہیں بلکہ ایک حادثہ تھا۔
دنیا انڈیا اور پاکستان، افغانستان میں امریکا کی موجودگی کے خواہشمند پاکستانی امریکی انخلا سے پاکستان میں دہشت گردوں کو حوصلہ ملنے، جبکہ ہندوستانی افغان طالبان کے غلبے سے خوفزدہ ہیں۔
دنیا کابل: غیر ملکی فوجی قافلے پر خودکش حملہ مقامی پولیس کے مطابق حملہ آور ہلاک ہوگیا، تاہم قافلے میں شامل تمام اہلکار محفوظ رہے ہیں۔
دنیا ”امریکا افغانستان سے انخلاء کے بعد بھی اس خطے سے دور نہیں ہوگا“ جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے امریکی وزیرخارجہ کی نائب نیشا ڈیسائی بسوال نے واضح کیا کہ ہم کہیں نہیں جارہے ہیں۔
پاکستان افغان امن عمل کیلئے وزیرِ اعظم کا پہلا دورہ افغانستان وزیر اعظم کا یہ دورہ افغانستان میں امن عمل کی بحالی کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔
نقطہ نظر افغان مفاہمت وزیراعظم کابل جائیں گے، افغان طالبان کو تصفیے کی طرف بڑھانا پاکستان کے مفاد میں ہوگا.
امریکی معاہدے پر دستخط کیلیے افغان حکومت کی شرائط امریکا سیکورٹی معاہدے پر دستخط افغان زمین پر فوجی آپریشن کے خاتمے امن اور انتخابات کے عمل پر تعاون سے مشروط کیا ہے۔
دنیا افغان امریکا معاہدہ: پاکستان کے خلاف کارروائی کا معاملہ خارج امریکا نے افغان حکام کا یہ مطالبہ مسترد کردیا کہ وہ افغانستان پر خصوصاً پاکستان کی بیرونی جارحیت کا عسکری جواب دے گا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین