محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے حسینہ واجد اور دیگر 74 افراد کے پاسپورٹ جولائی کے قتل عام اور 22 افراد کے جبری گمشدگیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی وجہ سے منسوخ کیے۔
آج ملک بھر سے طلبہ اور احتجاجی تحریک میں مرنے والوں کے اہل خانہ ریلی میں شریک ہوئے، انہوں نے قومی پرچم اٹھا رکھے تھے اور حسینہ واجد کے خلاف نعرے لگائے۔
پولیس کے سابق سربراہ سمیت 8 ملزمان کو ڈھاکا کی عدالت میں پیش کیا گیا، ملزمان نے ایسے جرائم کا ارتکاب کیا ہے، جو شیطان بھی کرنے کی ہمت نہیں رکھتا، چیف پراسیکیوٹر
وزارت خارجہ نے برسلز، کینبرا، لزبن، نئی دہلی اور نیویارک میں اقوام متحدہ کے مستقل مشن پر مامور سفرا کو فوری طور پر دارالحکومت ڈھاکا واپس آنے کا حکم دیا ہے۔