صحت سندھ بجٹ 24-2023: صحت کے لیے 214 ارب روپے مختص سندھ حکومت نے 37 ارب روپے خسارے کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا۔ شائع 10 جون 2023 07:13pm
پاکستان سندھ بجٹ 24-2023: مزدور کی کم از کم اجرت اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک اضافے کی تجویز پریس کلب اور مستحق صحافیوں کی گرانٹ اور انڈوونمنٹ فنڈز کی مد میں 25 کروڑ 20 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
پاکستان بجٹ 24-2023: حکومت نے 223 ارب روپے کے نئے ریونیو اقدامات متعارف کروادیے حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیکس تفصیلات شیئر کرے گی، ٹیکس حکام کو امید ہے کہ اسے کوئی اعتراض نہیں ہوگا کیونکہ اس کے تمام خدشات دور کیے جا چکے۔
پاکستان بحران سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے اور استحکام آ گیا ہے، اسحٰق ڈار تاریخ میں پہلی بار پی ایس ڈی پی کے لیے 1150ارب روپے کی بڑی رقم مختص کی گئی ہے، پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
پاکستان بجٹ 24-2023 میں رکھے گئے اہداف غیر حقیقی ہیں، صنعتکار مخصوص شعبوں کے لیے قلیل مدتی اقدامات اٹھائے گئے ہیں لیکن معاشی استحکام کے لیے اقدامات کا فقدان ہے، اوورسیز چیمبرز
پاکستان آئندہ مالی سال میں پنجاب کو ٹیکسوں کی مد میں سب سے بڑا حصہ ملے گا ٹیکسوں کی مد میں صوبہ پنجاب کو وفاق سے ملنے والا حصہ دیگر تین صوبوں کے حصے کے تقریباً برابر ہے۔
پاکستان بجٹ 24-2023: پی ٹی آئی کا اسحٰق ڈار پر اعداد و شمار میں دھاندلی، قرضوں کا انبار لگانے کا الزام پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قرضوں پر سود کی رقم حکومت کی متوقع آمدنی سے زیادہ ہے، سلسلہ وار منی بجٹس آئیں گے، مزمل اسلم
پاکستان بجٹ 24-2023: پیپلزپارٹی تنخواہوں میں اضافے، بی اے پی بلوچستان کیلئے مختص حصے سے غیر مطمئن وزیر اعظم پیپلزپارٹی کو تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے پر راضی کرنے میں کامیاب رہے جبکہ بی اے پی کے تحفظات دور کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی۔
پاکستان مالی سال 24-2023 کے بجٹ میں نیا کیا ہے؟ بیشتر بجٹوں کی طرح آئندہ مالی سال کا بجٹ بھی بڑھتے ہوئے قرض کی وجہ سے اخراجات کی مالی اعانت پر بھاری ہے۔
پاکستان بجٹ 24-2023: دفاعی بجٹ میں 13 فیصد اضافہ، 18 کھرب 4 ارب روپے مختص دفاعی بجٹ جی ڈی پی کا تقریباً 1.7 فیصد اور آئندہ مالی سال کے لیے مختص کُل اخراجات کا 12.5 فیصد بنتا ہے۔
پاکستان بجٹ میں چھوٹے کاروبار کو رعایتی قرضوں کی فراہمی کیلئے 10ارب روپے مختص اسمال اینڈ میڈیم سائزڈ انٹرپرائزز آسان فنانس اسکیم دوبارہ شروع کی جا رہی ہے،علیحدہ کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کے قیام کی تجویز ہے، وزیر خزانہ
پاکستان پسے ہوئے طبقے کی مالی مشکلات کم کرنے کیلئے اقدامات بھی بجٹ تجاویز میں شامل یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے لئے 35 ارب روپے سے مستحق افراد کے لئے آٹے، چاول، چینی، دالوں اور گھی پر ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی، اسحٰق ڈار
پاکستان حکومت نے بجٹ میں سولر پینل کو کسٹم ڈیوٹی سے استثنیٰ دے دیا مالی سال 24-2023 کے بجٹ میں پرائم منسٹر یوتھ پروگرام اور لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے بھی خطیر رقم مختص کردی گئی۔
صحت حکومت کا صحافیوں اور فنکاروں کے لیے صحت کارڈز کا اعلان حکومت نے پاکستان بیت المال کے ذریعے مستحق افراد کے علاج کے لیے بھی 4 ارب روپے کی رقم مختص کردی۔
سائنس و ٹیکنالوجی حکومت کا آئی ٹی کے شعبے کو اسمال بزنس کا درجہ دینے کا اعلان بجٹ میں آئندہ مالی سال میں ملک بھر میں 50 ہزار آئی ٹی گریجویٹس کو تربیت فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
پاکستان ’غیر معمولی حالات میں غیر معمولی بجٹ ہونا چاہیے تھا‘ بجٹ محض اعدادوشمار کا گورکھ دھندہ ہے، اس میں کوئی ایسی بات نہیں ہے جس سے ہم موجودہ جمود سے نکل سکیں، قائم مقام صدر پشاور چیمبر آف کامرس
پاکستان بجٹ 24-2023: 'کوئی نیا ٹیکس نہیں'، ترقیاتی منصوبوں کیلئے تاریخی 1150 ارب روپے مختص، کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے کرنے کی تجویز سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک اور پنشن میں 17.5 فیصد اضافہ، دفاع کیلئے 1804 ارب مختص کیے گئے ہیں، اسحٰق ڈار
پاکستان ایم ڈی آئی ایم ایف نے زبانی ’کمٹمنٹ‘ دے دی، اب معاہدے میں کوئی رکاوٹ نہیں، وزیراعظم ہمارا سب سے پہلا امتحان آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی بحالی تھی جسے گزشتہ حکومت نے سبوتاژ کردیا تھا، شہباز شریف
پاکستان اقتصادی سروے 2023 میں بیروزگاری کے حوالے سے اعدادوشمار موجود نہیں مالی سال 2023 کے اقتصادی سروے میں اس دورانیے میں روزگار کے تاریک منظر نامے کے بارے میں کچھ ظاہر نہیں کیا گیا۔
پاکستان آئی ایم ایف کی نگرانی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ کچھ دیر بعد پیش کیا جائے گا بجٹ ایسے وقت میں پیش کیا جارہا ہے جب خود مختار قرضوں پر ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھ رہا ہے اور معیشت دہرے خسارے اور ریکارڈ توڑ مہنگائی کی زد میں ہے۔
پاکستان اقتصادی سروے 23-2022: ملک کا مجموعی قرض 592 کھرب 40 ارب روپے تک پہنچ گیا مجموعی قرض میں 350 کھرب 7 ارب روپے کا ملکی قرضہ اور 241 کھرب 70 ارب روپے یا 85 ارب 20 کروڑ ڈالر تک کے بیرونی قرضے شامل ہیں۔
پاکستان اقتصادی سروے 23-2022: تعلیم پر جی ڈی پی کا صرف 1.7 فیصد خرچ کیا گیا ملک میں خواندگی کی شرح 62.8 فیصد ریکارڈ کی گئی جس میں مردوں کی شرح 73.4 فیصد جبکہ خواتین کی 51.9 فیصد ہے، پاکستان اقتصادی سروے
پاکستان آئی ایم ایف کے اثرات کے باعث اسٹیک ہولڈرز کو صارفین کیلئے بجٹ غیر سازگار ہونے کی توقع بجٹ میں صارفین کے لیے کسی بڑے ریلیف کا امکان نہیں کیونکہ حکومت کے پاس مالیاتی گنجائش بہت محدود ہے، ماہر معاشیات
پاکستان اقتصادی سروے 23-2022: تباہ کن سیلاب ملکی زراعت کی نمو بہا کر لے گیا گزشتہ سال کی 4.27 فیصد کی نمو کے مقابلے میں رواں مالی سال کے دوران زرعی پیداوار میں1.55 فیصد کا معمولی اضافہ ہوا، سروے
پاکستان اقتصادی سروے23-2022: صنعتی شعبہ سب سے زیادہ متاثر، 3 فیصد تک سکڑ گیا پاکستان نے رواں مالی سال کے لیے جی ڈی پی کی شرح نمو 0.29 فیصد حاصل کی، جس سے 5 فیصد کا ہدف بڑے مارجن سے حاصل نہیں ہوا، اسحٰق ڈار
پاکستان ’آئی ایم ایف فنڈ حاصل کرنے کیلئے پاکستان کو قابل یقین بجٹ پیش کرنا ہوگا‘ 6 ارب 50 کروڑ ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت کے اختتام سے قبل آئی ایم ایف بورڈ کی جانب سے جائزہ کرنا باقی ہے،آئی ایم ایف عہدیدار
پاکستان سیاسی عدم استحکام اور کڑی اقتصادی پالیسیاں معاشی تنزلی کا سبب بنیں، حکومت کا اعتراف عالمی سطح پر مہنگائی میں کمی کے پیش نظر آئندہ برس ملکی سطح پر مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی متوقع ہے تاہم یہ دوہرے ہندسے میں ہی رہے گی۔
پاکستان بجٹ کو پیچیدہ سیاسی دستاویز بنادیا گیا جسے سمجھنا انتہائی مشکل ہے، ڈاکٹرقیصربنگالی بجٹ کا بڑا حصہ بیرونی امداد پر منحصر ہوتا ہے، ملکی پیداوار کم ہوچکی، معیشت کو درآمدات کے حوالے کردیا گیا، معروف ماہر معیشت
پاکستان لاہور: آصف زرداری کا ایک بارپھر ’چارٹر آف اکانومی‘ کی ضرورت پر زور ملک کے بڑے تاجر اکٹھے ہوکر صنعتی گروپ بنائیں، سرمایہ کاری کریں، ہم آپ کے قرضوں اور سرمایہ کاری کی ضمانت دیں گے، سابق صدر کا بزنس مین فورم سے خطاب
نقطہ نظر آئندہ مالی سال کا بجٹ کن حالات میں تیار ہورہا ہے؟ ماہرین کا خیال ہے کہ آئندہ مالی سال میں حکومت کو مہنگائی کو کم کرنے اور قیمتوں میں اعتدال لانے میں مشکلات کا سامنا رہے گا۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین