پاکستان نیب کے دفتر نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات نیب لاہور کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹے شہباز اور سلمان بھی موجود تھے۔ اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2018 12:42am
پاکستان پرویزاشرف کےخلاف کرپشن ریفرنس دائرکرنےکی منظوری نیب نے یہ فیصلہ سابق وزیراعظم کی جانب سے اپنے داماد کو ورلڈ بینک میں خلاف قواعد ایگزیکٹیو ڈائریکٹر تعینات کرنے پر کیا ہے
پاکستان رینٹل پاور کیس: راجہ پرویز اشرف، شوکت ترین پر فردِ جرم عائد احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت بارہ ملزمان پر فرد جرم عائد کی، ملزمان کا صحت جرم سے انکار۔
پاکستان پی ٹی اے کو افغان موبائل سمز محدود کرنے کا حکم چالیس ہزار سے زیادہ افغان موبائل سموں میں سے کچھ کو دہشت گردی اور مجرمانہ سرگرمیوں میں استعمال کیا جارہا ہے۔
پاکستان مضاربہ اسکینڈل کی تفتیش میں نیب کو دھمکیوں کا سامنا نیب حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری رکھنے کی صورت میں ہمیں سنگین نتجائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔
پاکستان نیب چیئرمین تقرری کیس: پیپلز پارٹی کو فریق بننے کی اجازت عدالت نے اپوزیشن لیڈر خوریشد شاہ کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے ان سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔
پاکستان رینٹل پاور کیس: سابق وزیراعظم کو مزید دو ریفرنسز کا سامنا نیب ترجمان کے مطابق دو نئے ریفرنسز کی منظوری گزشتہ روز بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں دی گئی۔
پاکستان اوگرا اسکینڈل کیس: دونوں سابق وزرائے اعظم عدالت میں پیش عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنٰی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت پانچ مارچ تک ملتوی کردی۔
پاکستان اسٹیل ملز اور پاکستان ریلوے کے خلاف چار ریفرنسز کی منظوری نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں دونوں اداروں کو بائیس کروڑ روپے کے نقصان کا الزام عائد کیا گیا۔
پاکستان اوگرا اسکینڈل کیس: نو افراد کے نام ای سی ایل میں شامل ان افراد پر گیس کی قیمتوں کے غیر منصفانہ تعین کے ذریعے صارفین اور خزانے کو نقصان پہچانے کا الزام عائد ہے۔
پاکستان اسلحہ اسکینڈل: سابق آئی جی آٹھ کروڑ روپے واپس کرنے پر رضامند بدھ کو احتساب عدالت کی سماعت کے دوران ملک نوید خان کو چھٹی مرتبہ پیش کیا گیا جو گزشتہ پچاس روز سے نیب کی تحویل میں ہیں۔
پاکستان قمر زمان چوہدری نیب چیئرمین کے عہدے پر بحال تفتیشی کمیٹی نے قمرزمان چوہدری کے خلاف تفتیش کی جس میں انہیں بری الذّمہ قرار دے دیا گیا۔
پاکستان رحمان ملک کے خلاف نیب کی کارروائی متوقع رحمان ملک پر گزشتہ دورِ حکومت میں دو ہزار سے زائد سفارتی پاسپورٹس کے غیر قانونی اجراء کا الزام ہے۔
پاکستان این آئی سی ایل کیس: چار بیوروکریٹس کے خلاف کارروائی متوقع ایک سینیئر عہدیدار کے مطابق حکومت اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں جانے پر غور کررہی ہے۔
پاکستان نیب ریفرنس: عدالت نے سابق صدر اور گواہوں کو طلب کرلیا سماعت کے دوران آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے بتایا کہ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے ان کے مؤکل پیش نہیں ہوسکتے۔
پاکستان اسلحہ خریداری کیس: سابق آئی جی خیبر پختونخوا کا ریمانڈ پشاور کی ایک احتساب عدالت نے ہتھیاروں کی خریداری میں مبینہ کرپشن پر ملک نوید کو ریمانڈ پر نیب حکام کے حوالے کر دیا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین