پاکستان خیبر ایجنسی میں زمینی کارروائی، 15 دہشت گرد ہلاک 35دہشت گرد آرمی چیک پوسٹ نشانہ بنانا چاہتے تھے، فوج کا بھاری مقدار میں بارود اور اسلحہ قبضے میں لینے کا دعویٰ اپ ڈیٹ 28 مارچ 2015 03:28pm
پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ، 5 برس میں 48 ارب کے اخراجات شدت پسندی سے نمٹنے پر خرچ کی گئی کل رقم کا تقریبا نصف حصہ اسلام آباد کے سیکیورٹی کے انتظام پر خرچ کیا گیا۔
پاکستان 'آپریشن ضربِ عضب کا اگلا ہدف وادیٔ شوال ہوگا' اس بات کا انکشاف امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے پاکستانی نژاد امریکیوں کے ایک اجتماع میں کیا گیا۔
پاکستان ہندوستان پاکستان کی سرحدپرپھرفائرنگ کاتبادلہ پاک آرمی نےکہاہےکہ راولاکوٹ میں شیلنگ سے70سالہ شہری زخمی ہوا،ہندوستانی فوج کےمطابق پونچھ میں10چوکیوں کونشانہ بنایاگیا
پاکستان سپریم کورٹ:وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست پربینچ تشکیل تحریک انصاف کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی، جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں بینچ دو دن بعد کیس کی سماعت کرے گا
پاکستان شمالی وزیرستان آپریشن، آگے بڑھنے میں مشکلات حائل برفباری کے موسم کے دوران وادیٔ شوال میں چھپے ہوئے عسکریت پسند فوج کے آگے بڑھنے میں ایک مشکل چیلنج ثابت ہوسکتے ہیں۔
پاکستان صدر، وزیراعظم کا یومِ دفاع پر پاک فوج سے بھرپور یکجہتی کا اظہار وزیراعظم نواز شریف نے یقین دلایا کہ موجودہ جمہوری حکومت مسلح افواج کی ضروریات پوری کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
پاکستان 'ریڈ زون سے ٹی وی کیمرے ہٹادیں، انقلاب ختم ہوجائے گا' یہ بات ماہرِ سیاسیات و اقتصادیات ڈاکٹر اکبر زیدی نے پاکستان میں سماجی تبدیلیوں کے موضوع پر اپنے لیکچر کے دوران کہی۔
پاکستان آپریشن ضرب عضب: پاک فوج کی کارروائی، تین مبینہ شدت پسند ہلاک حالیہ کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
پاکستان پاک افغان سر حد پر دہشت گردوں کا حملہ، پاکستان کا شدید احتجاج عسکری ذرائع کے مطابق تقریباً ستر سے اسی دہشت گردوں نے گزشتہ رات افغانستان کی حدود سے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔
پاکستان چار اہم شہروں کے ایئرپورٹس کی سیکیورٹی فوج اور رینجرز کے سپرد وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ہوابازی شجاعت عظیم کے مطابق ان شہروں میں اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کراچی شامل ہیں۔
پاکستان فوجی آپریشن اور سول حکومت کی نااہلی سیکیورٹی مسائل سے نمٹنے کے حوالے سے حکومت کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی ہے، جس سے فوج کو مایوسی ہوئی ہے۔
پاکستان مجوزہ دفاعی بجٹ میں گیارہ فیصد اضافہ مسلح افواج کے لیے مختص کی جانے والی رقم قومی بجٹ کا 18 فیصد ہے اور جی ڈی پی کا 2.36 فیصد ہے۔
پاکستان دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا جائے: وزارتِ دفاع ایڈیشنل سیکریٹری برائے وزارتِ دفاع نے کہا نئے ہتھیاروں کے نظام کو متحرک کرنے کے لیے مزید فنڈز کا حصول ضروری ہے۔
دنیا 'میراہاتھ پاکستانی فوج کے ساتھ ایک تجربے میں ضائع ہوا' امریکی عدالت میں زیرِ سماعت مقدمے میں مصری نژاد برطانوی مبلغ ابوحمزہ نے کہا کہ وہ نوجوانی میں ایک نائٹ کلب چلاتے تھے۔
پاکستان طالبان سے امن مذاکرات جاری کرنے کا فیصلہ اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات پر بھی بریفنگ دی۔
پاکستان آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ جنرل راحیل شریف کی آمد پر انہیں ملک کی داخلی اور خارجہ سیکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔
پاکستان 'چند افراد کی وجہ سے فوج کو فریق نہیں بنانا چاہیٔے' مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فوج ایک قومی ادارہ ہے اور ملک کی عزت ہے، ایک فرد کی وجہ سے اس کو فریق نہ بنایا جائے۔
پاکستان فوج 'غیرمنصفانہ تنقید' سے پریشان کورکمانڈر کانفرنس کے موقع پرجرنیلوں میں ہتک عزت کا احساس واضح طور پر دیکھا گیا۔
پاکستان بلوچستان میں امن مذاکرات جاری ہیں: جنرل ناصر جنجوعہ سدرن کمانڈ کے کمانڈر نے کہا کہ شدت پسندی کے خاتمے کے لیے یہ اقدام اُٹھایا گیا تھا، کیونکہ ترقی کا انحصار امن پر ہے۔
پاکستان ’پاکستانی حکومت اور فوج طالبان کو خطرہ سمجھتی ہے‘ افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج اور حکومت طالبان کو ریاست کے لیے خطرہ سمجھتی ہے۔
پاکستان 'حکومت فوج کو شامل کیے بغیر طالبان سے مذاکرات کرے' اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ مذاکرات میں فوج کو شامل کرنے سے صورتحال خطرناک ہو گی۔
پاکستان جمہوریت سے زیادہ ملک اہم ہے: الطاف حسین متحدہ کے قائد نے کہا کہ اگر حکومت فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرتی تو آرمی کو چاہیے کہ وہ اقتدار پر قابض ہو جائے۔
پاکستان ہنگو: گن شپ ہیلی کاپٹروں کی کارروائی، نو شدت پسند ہلاک گن شپ ہیلی کاپٹروں نے ضلع ہنگو کی مختلف تحصیلوں میں واقع شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
پاکستان شمالی وزیرستان: فورسز کی کارروائی، 35 شدت پسند ہلاک حکام کے مطابق جیٹ طیاروں سے تحصیل دتہ خیل، شوال اور میرعلی میں مشتبہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت ایک اشتعال انگیز کارروائی ہے: پاک فوج فوجی بیان میں اس بات کی سرکاری سطح پر تصدیق کی گئی کہ 2010 ء سے کچھ اہلکار طالبان کی حراست میں تھے۔
پاکستان آرمی چیف راحیل شریف سعودی عرب کے پہنچ گئے جنرل راحیل شریف کا بطور سربراہ بری فوج کسی بھی بیرون ملک یہ پہلا دورہ ہے۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں بمباری، 36 غیر ملکی شدت پسند ہلاک: ذرائع فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان غیر ملکیوں میں تیس ازبک اور اور تین جرمن کے علاوہ اہم طالبان کمانڈر بھی شامل ہیں۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں فوجی کارروئی، 40 افراد ہلاک تحصیل میر علی کے مختلف علاقوں میں بمباری کے ذریعے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، فوجی ذرائع۔
دنیا پاکستان کو کبھی اتحادی نہیں سمجھا: سابق امریکی سیکریٹری دفاع سابق سیکریٹری دفاع رابرٹ گیٹس نے اپنی کتاب میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کی مایوس کن تصویر پیش کی ہے۔