پاکستان ہندوستان و پاکستان کی فورسز میں پھر فائرنگ کا تبادلہ سیالکوٹ کے سرسجیت گڑھ سیکٹر پربی ایس ایف نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی،جس کے جواب میں چناب رینجرز نے بھی فائرنگ کی شائع 18 جولائ 2014 12:02am
پاکستان ہندوستانی قید سے 9 پاکستانی رہا انڈین بارڈر سیکیورٹی فورس نے رہا کیے گئے 5ماہی گیروں اور 4 دیگر شہریوں کو واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کیا۔
کھیل ورلڈ ٹیم اسنوکرچیمپئین شپ،فائنل میں پاکستان کو شکست ہانگ کانگ کی ٹیم نے فائنل میں دفاعی چیمپین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
پاکستان کراچی : فائرنگ کے واقعات میں ڈاکٹر سمیت 7 افراد قتل کنواری کالونی میں مارےجانے والے دہشت گرد کی شناخت کمانڈر جمشید کے نام سے ہوئی،23ایف سی اہلکاروں کے قتل کا مرکزی ملزم تھا
دنیا پاکستان کو اب مشکل فیصلے کرنے کی ضرورت ہے: ہلیری کلنٹن امریکا کی سابق وزیرِ خارجہ نے کہا کہ پاکستان اپنی تمام تر ریاستی طاقت کو انتہاپسندوں کے خاتمے کے لیے استعمال کرے۔
دنیا 'امریکی فوج پاکستان میں کارروائی کو تیار تھی' واشنگٹن پوسٹ اور بی بی سی کے مطابق امریکی فوجی کی رہائی کے لیے ٹھوس معلومات نہ ملنے پر یہ کارروائی نہیں کی گئی۔
پاکستان مودی کے حوالے سے خدشات نہیں، نواز پاکستان اورانڈیا کے درمیان بداعتمادی اورخوف کوختم کرنا ہو گا، نواز شریف کی میڈیا سے گفتگو۔
پاکستان پاکستان کرپٹ ترین ملکوں میں شامل ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری نئی رپورٹ میں جنوبی ایشیا کو دنیا میں سب سے کرپٹ ترین خطہ قرار دیا گیا ہے۔
دنیا مودی کو بین الاقوامی سطح پر اپنا امیج بہتر بنانا ہوگا مودی نے ترقی کے نعرے پر کامیابی حاصل کی ہے، اس ترقیاتی ماڈل کو ہندوستان بھر پر لاگو کرنا ایک چیلنج ہوگا: سیاسی تجزیہ کار
پاکستان محصور پاکستانیوں کی واپسی کے لیے پٹیشن سماعت کے لیے منظور یہ پٹیشن 2009ء میں دائر کی گئی تھی، اب چیف جسٹس سپریم کورٹ کے حکم پر تین رکنی بینچ اس کی سماعت کرے گا۔
پاکستان اسکول نے 'فری بکس' سکریپ ڈیلر کو بیچ دیں حکومت پنجاب کی جانب سے فراہم کی جانے والی یہ کتابیں کو طلباء مفت دی جانی تھیں۔
پاکستان دو ہندوستانی صحافیوں کے ویزوں کی تجدید سے انکار وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق پاکستانی حکام نے اسلام آباد میں مقیم دو ہندوستانی صحافیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
دنیا 'پاک - افغان پراکسی وار دوبارہ شروع ہوسکتی ہے' امریکی اخبارات نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکی انخلاء کے بعد پاکستان اور افغانستان پراکسی جنگ کا آغاز کرسکتے ہیں۔
دنیا ’مودی پاکستان اور چین کے لیے سخت ثابت ہوں گے‘ ماضی میں وہ انڈیا میں مسلم عسکریت پسندوں کے حملوں کو لے کر پاکستان کے خلاف ریلی نکال چکے ہیں۔
ملٹی میڈیا خواتین عظمت کا نشان اس دن کا مقصد نا انصافیوں کے خلاف آواز اٹھانے کے ساتھ ساتھ خواتین کو ان کے بنیادی حقوق کے بارے میں روشناس کروانا ہے۔
پاکستان پاکستان میں استحکام اور ترقی کے لیے امریکی منصوبہ بندی اوبامہ انتظامیہ اسلام آباد کے لیے امداد کے ضمن میں ایک ہنگامی فنڈ کے استعمال کا ارادہ رکھتی ہے۔
پاکستان پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالرز کی امریکی امداد اوبامہ انتظامیہ نے 2015ء کے لیے مجوزہ امریکی بجٹ میں پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالرز کی درخواست کانگریس کو بھیج دی۔
کھیل ایشیاء کپ: گرین شرٹس کی ناکامی سری لنکا نے پاکستان کو ایشیا کپ کے ابتدائی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 12 رنز سے شکست دے دی ہے۔
پاکستان پاک امریکا دفاعی مذاکرات آج شروع ہوں گے پاکستان اور امریکا کی فوجی حکام فاٹا میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔
پاکستان پاک ہند تنازعات کے سب سے بڑے شکار ان تنازعات میں سب سے زیادہ نقصان ان مچھیروں کا ہورہا ہے جو غلطی سے سمندری حدود پار کرنے کے بعد دونوں ملکوں میں قید ہیں۔
پاکستان آزاد بلوچستان کی حمایت نہیں کرتے، امریکا امریکی محکمہ خارجہ نے ایک باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ وہ پاکستان کی علاقائی خود مختاری کا احترام کرتا ہے۔
پاکستان ہندوستانی وزیرِ تجارت کے دورۂ لاہور کا امکان ختم انڈین فیڈریشن آف چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیراہتمام منعقدہ ”انڈیا شو“ کے افتتاح کے لیے آنند شرما کو لاہور آنا تھا۔
پاکستان ”پاکستان کو ایک ہزار اتاترک کی ضرورت ہے“ سابق وفاقی وزیرِ اطلاعات جاوید جبار نے آغا خان یونیورسٹی کے پروگرام میں کہا کہ ہم بیمار قوم ہیں نہ کہ ناکام ریاست۔
پاکستان ہندوستان نے بس سروس کی معطلی پر پاکستانی سفیر کو طلب کرلیا پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں پاکستانی حکام نے بس سروس کو پاکستانی ڈرائیور کی رہائی کے مطالبے کے ساتھ معطل کردیا تھا۔
پاکستان جی ایچ کیو کے قریب طالبان کا حملہ، 13 ہلاک راولپنڈی میں فوجی ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکے میں بیس افراد زخمی بھی ہوئے، تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کرلی۔
ملٹی میڈیا دنیا بھر میں برفباری کا راج پاکستان سمیت شمال مشرقی امریکا میں انتہائی سرد ہواؤں نے نظام زندگی مفلوج کر دیا ہے۔
پاکستان پاک - انڈیا میں جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ ہندوستانی وزارت نے بدھ کو کہا کہ دونوں ممالک کی جیلوں میں قید, قیدیوں کی فہرستوں کا بھی تبادلہ کیا گیا ہے۔
کھیل پاک سری لنکا ٹکراؤ پاکستان کے محمد حفیظ نے شاندار کھیل پیش کیا اور 140 رنز بنانے کے باوجود بھی ناٹ آؤٹ رہے۔
ملٹی میڈیا ڈھاکہ میں پاکستان مخالف احتجاج تیسرے روز بھی مظاہرین ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے جمع ہوگئے اور نعرے بازی کی۔
پاکستان پاک امریکا اسٹریٹیجک مذاکرات فروری میں شروع ہوں گے: سرتاج عزیز وزیراعظم کے خارجہ امور کے مشیر نے اس تاثر کو رد کیا کہ وزیراعظم سمیت پانچ افراد وزارت خارجہ کو چلا رہے ہیں۔