کھیل ون ڈے میں بہترین ریٹنگ، بابر اعظم نے سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا قومی ٹیم کے کپتان نے ٹنڈولکر کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا کے مائیکل بیون کو بھی اعزاز سے محروم کردیا۔ شائع 06 اپريل 2022 04:34pm
کھیل ٹی20 میچ: آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف 3 وکٹوں کی فتح قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آسٹریلیا کے کپتان ارون فنچ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
کھیل تصاویر: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں تاریخی فتح بابراعظم کی شان دار کاکردگی کے باعث پاکستان نے تین میچوں کی ایک روزہ سیریز 1-2 سے جیت لی۔
کھیل بابر اعظم کی شاندار سنچری، آسٹریلیا کو شکست، سیریز پاکستان کے نام آسٹریلیا کے 211 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بابر نے ناقابل شکست 105، امام نے 89 رنز کی اننگز کھیلی۔
کھیل بابر کی فتح گر اننگز پر آسٹریلیا کے لبوشین بھی داد دینے پر مجبور بابر کی اننگز کے ایک، ایک منٹ سے لطف اندوز ہوا، ان کی اننگز دیکھ کر اپنے کھیل کو نکھارنے کی کوشش کروں گا، لبوشین
کھیل آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی شان دار بیٹنگ، 349 رنز کا ریکارڈ ہدف عبور پاکستان نے آسٹریلیا کے 349 رنز کا ہدف 49 اوورز میں بابراعظم کے 114 اور امام الحق کے 106 رنز کی بدولت حاصل کرلیا۔
کھیل آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں 88 رنز سے شکست دے دی ٹریوس ہیڈ نے 101 اور بین میک ڈرموٹ نے 55 رنز بنا کر ٹیم کے بڑے اسکور میں اہم کردار ادا کیا، کیمرون گرین 40 کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
کھیل آسٹریلیا کی مشکلات میں اضافہ، ایگار بھی کورونا کا شکار ہوکر سیریز سے باہر جوش انگلس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے 24 گھنٹوں کے اندر ہی ایگار بھی وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔
کھیل انجری کے سبب اسمتھ پاکستان کےخلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز سے باہر پاکستان کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے آخری مراحل میں اسمتھ کو کچھ تکلیف ہوئی تھی، آسٹریلین فزیو تھراپسٹ
کھیل پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میں شکست، سیریز آسٹریلیا کے نام میچ کے آخری روز آسٹریلیا نے قومی ٹیم کو دوسری اننگز میں 235 رنز پر آؤٹ کرکے میں 115 رنز سے جیت لیا۔
کھیل تیسرا ٹیسٹ: پاکستان کو 351 رنز کا ہدف، بغیر کسی نقصان کے 73 رنز آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی دوسری اننگز 227 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔
کھیل لاہور ٹیسٹ: پاکستان کی ٹیم 268 رنز پر آؤٹ، آسٹریلیا کو 134 رنز کی برتری عبداللہ شفیق 81، اظہر علی 78 اور بابراعظم 67 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، کمنز نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔
کھیل تیسرا ٹیسٹ: آسٹریلیا کی ٹیم 391 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے ایک وکٹ پر 90 رنز ایلکس کیری اور کیمرون گرین نے بھی نصف سنچریاں بنائیں، نسیم اور شاہین نے چار،چار وکٹیں حاصل کیں۔
کھیل تیسرا ٹیسٹ: پہلے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا کے 5 وکٹوں پر 232 رنز عثمان خواجہ 91 اور اسمتھ 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
کھیل بابراعظم کے 196رنز چوتھی اننگز میں وزڈن کی صدی کی بہترین کارکردگی میں شامل آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی کپتان نے آخری اننگز میں 196 رنز بنا کر ٹیم کو شکست سے بچایا تھا۔
ویڈیوز 'پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز راولپنڈی سے لاہور منتقل کر دی گئی ہے' وزیرداخلہ شیخ رشید ڈھائی بجے سندھ میں گورنر راج سے متعلق اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
کھیل آسٹریلیا کا وہ فیصلہ جو پاکستان کے حق میں چلا گیا وقت کے ساتھ ساتھ وکٹ مشکل ہوتی جارہی تھی اور گیند بیٹ پر ٹھیک سے آنے کے بجائے نیچے رہ رہی تھی
کھیل آسٹریلیا کےخلاف شاندار سنچری، رضوان نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا محمد رضوان پاکستان کی جانب سے چوتھی اننگز میں سنچری اسکور کرنے والے دوسرے وکٹ کیپر بلے باز بن گئے۔
کھیل کراچی ٹیسٹ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرا، بابر اور رضوان نے شکست سے بچالیا قومی ٹیم نے آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 506رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 438 رنز بنا لیے۔
کھیل چوتھی اننگز میں شاندار بیٹنگ، بابر اعظم نے کئی ریکارڈ پاش پاش کردیے قومی ٹیم کے کپتان ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں چوتھی اننگز میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے کپتان بن گئے۔
کھیل کراچی ٹیسٹ میں تاریخ رقم کرنے کے لیے خود پر یقین رکھنا ہو گا، بابراعظم میچ ابھی ختم نہیں ہوا، اگر بلے باز اپنی صلاحیتوں پر اعتماد رکھیں تو وہ یہ ہدف حاصل کر سکتے ہیں، کپتان قومی ٹیم
کھیل کراچی ٹیسٹ کا پہلا دن آسٹریلیا کے نام، 3 وکٹوں پر 251رنز بنا لیے عثمان خواجہ نے شاندار سنچری اسکور کی اور اسٹیو اسمتھ کے ہمراہ 159 رنز کی ساجھے داری بھی قائم کی۔
کھیل آئی سی سی نے راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ کو غیرمعیاری قرار دے دیا راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ کو اوسط درجے سے کمتر قرار دیا جس کے بعد اس ٹیسٹ سینٹر کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔
کھیل ڈیوڈ وارنر کراچی ٹیسٹ میں بہتر وکٹ کی تیاری کے لیے پرامید میں ایک ایسا کھیل چاہتا ہوں جس میں 20 مواقع پیدا ہوں، یہ شائقین کے لیے بہت دلچسپ اور تفریح سے بھرپور ہو گا، آسٹریلین اوپنر
کھیل فہیم اشرف کووڈ-19 کا شکار ہو کر آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر کراچی میں ٹیم ہوٹل آمد پر فہیم اشرف کا کووڈ کا ٹیسٹ مثبت آ گیا، انہیں اگلے پانچ دن آئسولیشن میں رہنا ہو گا، پی سی بی
کھیل راولپنڈی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 459رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، پاکستان نے اوپنرز کی سنچریوں کی ببدولت دوسری اننگز میں 252رنز بنائے۔
کھیل آسٹریلیا کےخلاف پاکستانی اوپنرز کی عمدہ بیٹنگ، 51 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوا لیکن پاکستانی بلے بازوں نے شاندار بیٹنگ سے نت نئے ریکارڈز قائم کر دیے۔
کھیل راولپنڈی ٹیسٹ: اسمتھ بیٹنگ وکٹ پر سنچری کا نادر موقع گنوانے پر خود پر برہم پاکستان نے جس طرح کی فیلڈنگ سیٹ کی تھی میں اس سے تھوڑا لالچ کا شکار ہو گیا تھا، آسٹریلین بلے باز
کھیل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کی جانب گامزن آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 449 رنز بنا لیے ہیں۔
کھیل آسٹریلین ٹیم پاکستان میں اچھے ہاتھوں میں ہے، آسٹریلین کوچ میدان میں ماہرین ہماری بھرپور رہنمائی کررہے ہیں، کچھ تبدیلی ہوتی ہے تو ہمیں اس بارے میں ضرور آگاہ کریں گے، اینڈریو میک ڈونلڈ
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ