Parenting حاملہ خواتین میں آپریشن سے بچوں کی پیدائش کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت حمل کے دوران ڈپریشن اور ذہنی بے چینی یا انزائٹی سے آپریشن سے بچے کی پیدائش کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ شائع 20 اکتوبر 2021 10:35pm
Parenting اسکرینوں کے سامنے وقت گزارنا بچوں اور نوجوانوں کی بینائی کیلئے نقصان دہ جتنا زیادہ وقت اسمارٹ ڈیوائس جیسے موبائل فون کے سامنے وقت گزارا جائے گا اتنا ہی دور کی نظر متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا جائے گا۔
Parenting بچوں کی اچھی ذہنی صحت کے لیے اس غذا کا استعمال عادت بنالیں اسکول جانے والے ایسے بچے جن کی غذا پھلوں اور سبزیوں پر مشتمل ہوتا ہے، ان کی ذہنی صحت دیگر کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہوتی ہے۔
Parenting فضائی آلودگی قبل از وقت پیدائش کا خطرہ بڑھانے والا اہم عنصر قرار فضائی آلودگی کے نتیجے میں 2019 میں لگ بھگ 60 لاکھ بچوں کی پیدائش قبل از وقت ہوئی جبکہ 30 لاکھ بچوں کا وزن بہت کم تھا۔
Parenting بچوں کا اسکرین کے سامنے زیادہ وقت گزارنا کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟ نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ اسکرین کے سامنے گزارے جانے والا وقت بچوں کے لیے نقصان دہ نہیں۔
Parenting دوران حمل ماں کا ورزش کرنا بچوں کے پھیپھڑوں کی صحت کیلئے مفید تحقیق میں حمل کے دوران ماؤں کی جسمانی سرگرمیوں اور بچوں کے پھیپھڑوں کے افعال میں تعلق کو دریافت کیا گیا۔
Parenting چین میں بچوں کیلئے آن لائن گیمز کا دورانیہ فی ہفتہ 3 گھنٹے تک محدود اس سے قبل چین میں 2019 میں بچوں کی آن لائن گیمز کا دورانیہ روزانہ ڈیڑھ گھنٹہ تک محدود رکھنے کے قوانین کا اطلاق ہوا تھا۔
Parenting سورج کی روشنی قبل از وقت پیدائش کا خطرہ کم کرنے میں مددگار سورج کی روشنی جسم تک کم پہنچنا بچے کی قبل از وقت پیدائش کا خطرہ 10 فیصد زیادہ بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Parenting ماں کا دودھ نومولود کو خون کی بیماریوں سے بچانے کیلئے مفید ماں کے دودھ میں موجود قدرتی شکر نومولود کو مختلف امراض سے بچانے میں مدد فراہم کرتی ہے، تحقیق
Parenting دوران حمل ماں میں ذیابیطس کا مسئلہ بچے کی بینائی کیلئے خطرہ ہوسکتا ہے، تحقیق حمل سے قبل یا اس کے دوران ذیابیطس کی شکار خواتین کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں بینائی کے مسائل کاخطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
Parenting غربت بچوں کی دماغی نشوونما کے لیے تباہ کن غربت اور اس سے منسلک مسائل جیسے مالی تناؤ، غذائی اور دیگر سب بچوں کی دماغی نشوونما پر اثرانداز ہوتے ہیں، تحقیق
Parenting اسکرین کے سامنے زیادہ وقت گزارنا نوجوانوں کی ذہنی صحت کیلئے نقصان دہ لڑکیوں کے لیے دن میں 2 گھنٹے اورر لڑکوں کے لیے 4 گھنٹوں سے زیادہ وقت اسکرین کے سامنے گزارنا ذہنی صحت پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔
Parenting بچوں کی پیدائش سے ماں کی نیند متاثر ہونے کا یہ نقصان جانتے ہیں؟ جب کسی جوڑے کی پہلی اولاد ہوتی ہے تو زندگی کا بہترین تجربہ تو ہوتا ہے مگر والدین کی نیند کے لیے بھیانک خواب ثابت ہوتا ہے۔
Parenting کیا کورونا کی قسم ڈیلٹا بچوں کے لیے زیادہ خطرناک ہے؟ ڈیلٹا کو کورونا وائرس کی اب تک کی سب سے متعدی قسم قرار دیا جارہا ہے مگر کیا یہ بچوں کے لیے بھی خطرناک ہے؟
Parenting بچوں پر کووڈ کی وبا سے زندگی بھر کے لیے منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، تحقیق بچے مشکل حالات سے بہت زیادہ متاثر ہوتے ہیں اور ان کی نشوونما، رویوں اور صحت کے مسائل پر پوری زندگی نظر رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
Parenting ورزش بچوں کی زبان دانی بہتر بنانے کے لیے مددگار کچھ دیر تک تیراکی آپ کے بچوں کو اولمپک میڈلسٹ ایتھلیٹ تو شاید نہ بناسکے مگر وہ ان کو ایک بڑا مصنف ضرور بناسکتی ہے۔
Parenting ماں کا دودھ بچوں میں بلڈ پریشر کی سطح کم رکھنے میں مددگار دودھ پلانے کا عرصہ چاہے جتنا بھی ہو، ایسے بچوں کا بلڈ پریشر دیگر کے مقابلے میں کم ہوتا ہے۔
Parenting چین میں بچوں کو رات گئے تک گیمز کھیلنے سے روکنے کیلئے نئی حکمت عملی چہرے شناخت کرنے والے سسٹم کے ذریعے 18 سال سے کم عمر افراد کو رات 10 سے صبح 8 بجے تک گیمز کھیلنے سے روکا جائے گا۔
Parenting کووڈ ویکسین ماں کے دودھ کا حصہ نہیں بنتی، تحقیق بچوں کو دودھ پلانے والی خواتین کی کووڈ 19 کے خلاف ویکسینیشن سے ان کے بچوں پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوتے۔
Parenting نیند کی کمی نوجوانوں کے مزاج پر منفی اثرات کا خطرہ بڑھائے نیند کی کمی لڑکپن اور نوجوانی کے عمر کو پہنچے والے افراد میں مزاج کے مسائل کا باعث بنتی ہے۔
Parenting بچپن میں موٹاپا مستقبل میں جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھائے ایسے افراد کو عمر کی تیسری اور چوتھی دہائی کے دوران ہارٹ اٹیک، ذیابیطس ٹائپ ٹو اور خراب صحت کے خطرے کا زیادہ سامنا ہوتا ہے۔
Parenting بچوں کو زیادہ سبزیاں کھلانا چاہتے ہیں؟ عام طور پر بچوں کو سبزیاں کچھ زیادہ پسند نہیں ہوتیں جو کہ صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہیں۔
Parenting آدھے سر کے درد کی شکار رہنے والی حاملہ خواتین میں پیچیدگیوں کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق مائیگرین کی شکار حاملہ خواتین میں حمل کے دوران اور بچے کی پیدائش کے بعد پیچیدگیوں کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔
Parenting بچپن میں ورزش کی عادت بعد کی زندگی میں ذہنی افعال کو بہتر بنائے بچپن میں ورزش کرنے کی عادت بعد کی زندگی میں ذہنی افعال کو مستحکم رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
Parenting کیا تناؤ حاملہ خواتین کے بچے کی جنس پر اثرانداز ہوتا ہے؟ حالیہ برسوں میں محققین نے دریافت کیا ہے کہ تناؤ وہ عنصر ہے جو حمل کے مراحل پر بہت زیادہ اثرانداز ہوتا ہے۔
Parenting دوران حمل فضائی آلودگی کا سامنا ہونے سے بچوں میں موٹاپے کا خطرہ فضائی آلودگی کی زیادہ شرح والے علاقوں میں رہنے والی حاملہ خواتین کے بچوں میں موٹاپے کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔
Parenting بچپن میں تشکیل پانے والی غذائی عادات مستقبل میں موٹاپے سے بچاؤ کیلئے اہم بچپن سے ہی صحت بخش غذائی عادات کو اپنانا مستقبل میں موٹاپے سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔
Parenting قبل از وقت پیدائش اور کم آئی کیو لیول میں تعلق دریافت قبل ا وقت پیدائش یا پیدائش کے وقت بہت کم وزن بالغ افراد کی ذہانت یا آئی کیو کی سطح کو متاثر کرتا ہے، تحقیق
Parenting خواتین کا ڈپریشن ماں اور بچے کے تعلقات پر اثرانداز ہوتا ہے، تحقیق حمل سے قبل یا اس کے دوران ڈپریشن کا سامنا ہونے پر ماں اور بچے کے تعلق پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
صحت فضائی آلودگی اور بچوں میں دمہ کے درمیان تعلق دریافت دوران حمل فضائی آلودگی کا سامنا کرنے والی خواتین کے بچوں میں دمہ جیسے تکلیف دہ مرض تشکیل پانے کا خطرہ بہت زیادہ ہوسکتا ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ