بار بار شہروں اور کاروباروں کی بندش، انٹرنیٹ پر پابندیاں اور سڑکوں پر جگہ جگہ موجود کنٹینرز عالمی سطح پر تاثر دیتے ہیں کہ پاکستان ایک غیرمستحکم اور غیر محفوظ ملک ہے۔
بلیو ایریا خالی کرانے کے بعد کوئی آپریشن نہیں کیا جارہا، سیکیورٹی ذرائع: پی ٹی آئی کے مرکزی کنٹینر میں آگ لگ گئی، ڈی چوک سے پسپائی پر کارکن قیادت پر برس پڑے
ہم مظاہرین پر زور دیتے ہیں وہ پرامن طریقے سے احتجاج کریں، تشدد سے گریز کریں، ساتھ ہی ہم پاکستانی حکام سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کا احترام کریں، محکمہ خارجہ
غازی بروتھا ،میانوالی اور ہزارہ موٹروے پر پولیس پر فائرنگ کی گئی، ایک صوبے کی پولیس کا دوسرے صوبے پر حملہ قومی یکجہتی کو پارہ پارہ کرنے کے مترادف ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، تمام داخلی و خارجی راستے مکمل سیل، وزیرداخلہ محسن نقوی کا پولیس اہلکار کی شہادت میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچانے کا عزم