لائف اسٹائل رمضان المبارک میں دکھائے جانے والے خصوصی ڈرامے اس سال ماہ رمضان میں ناظرین کی تفریح کے لیے کامیڈی اور رومانس سے بھرپور ڈرامے نشر کیے جارہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 11:21am
دنیا رمضان شروع ہوتے ہی مسلمان نیویارک ٹائمز اسکوائر پر نماز ادا کرنے کیلئے جمع مسلمانوں نے نیو یارک ٹائمز اسکوائر پر نمازِ تراویح ادا کی اور غزہ کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے فلسطینی پرچم بھی ساتھ لائے۔
دنیا سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ پیر کو ہو گا سعودی عرب کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں میں بھی پہلا روزہ پیر کو ہی ہو گا اور آج سے تراویح کا بھی آغاز ہو جائے گا۔
صحت رمضان میں قبض سے بچانے میں مددگار آسان طریقے رمضان المبارک کے دوران طرز زندگی میں آنے والی تبدیلیوں سے قبض کا شکار ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔
صحت روزے رکھنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ اس حوالے سے ماہرین طب کی جانب سے کام کیا جارپا ہے جس میں مخصوص اوقات تک کھانے سے دوری کے جسم پر مرتب اثرات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
صحت روزے کے دوران پیاس کی شدت بڑھانے والی 8 عادات یہ آپ کی ہی چند عام عادات ہیں جو روزے کے دوران جسم کو پانی کی کمی کا شکار بناسکتی ہیں۔
پاکستان سحری میں کیا کھانا چاہیے اور کیا نہیں کھانا چاہیے؟ سحری کھانا سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے اور باعث برکت بھی مانی جاتی ہے جو صحت کیلئے بھی فائدہ مند ہے۔
نقطہ نظر جتنا کھائیں گے، اتنی ہی بھوک لگے گی اگر آپ خود کو حلق تک کھانے سے بھر لیتے ہیں، تو پھر آپ کو حلق تک کھائے بغیر سکون محسوس نہیں ہوگا۔
دنیا مصر: رمضان کے خصوصی سوپس نے ورلڈکپ کو ہرا دیا مصر سمیت عرب دنیا میں رمضان کے دوران ٹی وی چینلز خصوصی ڈرامہ سیریلز نشر کرتے ہیں، جن کا سال بھر انتظار کیا جاتا ہے۔
دنیا یو اے ای: افطار میں بے اعتدالی، ہسپتالوں میں رش ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ رمضان کے دوران ہسپتال میں لائے جانے والے ایسے مریضوں کی تعداد میں دو گنا اضافہ ہو گیا ہے۔