خودکش حملہ آور نے گاڑی کراچی کے ایک شوروم مالک سے خریدی، اپنے دوست کی مدد سے بینک ملازم کے ذریعے کار شو روم کے مالک کے اکاؤنٹ میں 71 لاکھ روپے منتقل کیے، سینئر افسر سی ٹی ڈی
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کابینہ نے خصوصی عدالتوں کی حدود/دائرہ کار میں تبدیلی اور اجینو موتو کی درآمد پر پابندی اٹھانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کرنے کی منظوری بھی دی۔
20 سے زائد خارجی دہشت گردوں نے بھاری اسلحہ کے ساتھ حملہ کیا اور عمارت پر راکٹ لانچرز برسائے، ہینڈ گرنیڈز بھی پھینکے، حملے میں 2 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے، پنجاب پولیس
ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں آپریشن کے دوران 5 خارجی ہلاک اور 9 زخمی ہوئے، ضلع خیبر میں کی گئی کارروائی میں 3 خارجی مارے گئے، 2 گرفتار کیے گئے، آئی ایس پی آر
پشاور پولیس لائنز پر خودکش حملے کا مرکزی سہولت کار پولیس کانسٹیبل محمد ولی گرفتار، ملزم نے 2 لاکھ روپے لیکر پولیس لائنز میں دھماکا کیا، آئی جی خیبرپختونخوا