حملے کی اطلاع ملتے ہی کنگرپل پولیس کی اضافی نفری موقع پر پہنچ گئی، ناکہ بندی، دہشتگردوں کی تلاش شروع، پہلے بھی اس چوکی پر کئی بار حملے ہوچکے ہیں، حکام
اپ ڈیٹ20 مارچ 202510:42am
یونیورسٹی آف بلوچستان کے بعد سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف تربت نے بھی کیمپس میں کلاسز روک کر ورچوئل کلاسز کا آغاز کردیا، مزید 2 جامعات آج فیصلہ کریں گی۔
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کی دہشتگردی کی حالیہ کارروائیوں کی مذمت، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے اور خوراج کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ، اعلامیہ جاری
اجلاس میں ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، کابینہ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کی تجاویز پر بھی غور کیا جائے گا۔
ایس ایچ او قادر شیخ کے والد کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کراچی منتقل کر دیا گیا اور بچوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر منتقل کردیا گیا، ایس ایس پی خضدار
مہمند ایجنسی میں دہشتگردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے، حوالدار محمد زاہد کا تعلق مالاکنڈ اور سپاہی آفتاب علی کا تعلق چترال سے ہے، آئی ایس پی آر
بی ایل اے اور ٹی ٹی پی میں کوئی فرق نہیں، دونوں کے ہینڈلرز اور تربیتی کیمپ افغانستان میں ہیں، جنہیں پی ٹی آئی سیاسی فائدے کیلئے لائی تھی، وہی دہشتگرد لوگوں کو ہلاک کر رہے ہیں، وزیر مملکت
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے آج ایک پریس بیان کے ذریعے جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر دہشت گردی کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی، ترجمان دفتر خارجہ
جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد بھارتی میڈیا جعلی اے آئی ویڈیوز اور دہشت گردوں کی پروپیگنڈا ویڈیوز دنیا کو دکھاتا رہا،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی وزیراعلیٰ بلوچستان کے ساتھ اہم پریس کانفرنس
عسکریت پسند تنظیم کیخلاف جنگ جاری رہے گی، غداری کی کوشش کرنے والوں سے پوری قوت سے نمٹا جائے گا، وزیراعظم کا امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس سے خطاب
اس وقت سب سے بڑی ضرورت قومی یکجہتی کی ہے، جتنا ہمارے اندر اتفاق و اتحاد ہوگا، اتنی دلیری اور اتنی کمٹمنٹ سے افواج پاکستان ان دہشتگردوں کا جلد سے جلد خاتمہ کرے گی، وزیراعظم کا کوئٹہ میں خطاب
بھارت خفیہ دہشتگردی کی کارروائیوں کے ذریعے پڑوسی ممالک کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے، بھارت کا احتساب نہ ہوا تو اگلا حملہ اور بھی زیادہ معصوم جانیں لے گا، گرپتونت سنگھ
بھارتی میڈیا، کالعدم بی ایل اے اور پی ٹی آئی نے بیانیے کا جو کھیل کھیلا، ہم نے ان کا بھرپور مقابلہ کیا اور بتایا کہ یہ ڈس انفارمیشن اور مس انفارمیشن نہیں چلے گی، وفاقی وزیر اطلاعات