دنیا دنیا کا ایسا ملک جہاں پہلی مرتبہ سال میں کوئی بینک ڈکیتی نہیں ہوئی یورپ کے اس خوشحال ملک میں سال 2000 کے دوران ڈکیتی کی 221 وارداتیں ہوئیں اور یہ شرح 2021 میں کم ہو کر صرف ایک ڈکیتی تک آگئی تھی۔ اپ ڈیٹ 04 جنوری 2023 04:27pm
دنیا سال 2022: ’جنگ سے معاشی بحران تک‘، عالمی اُفق پر چھائے رہنے والے واقعات روس اور یوکرین کی جنگ سے شروع ہونے والا 2022 عالمی سطح پر معاشی بدحالی سمیت مشکل سال رہا۔
دنیا خطہ عرب میں بے روزگاری میں ریکارڈ اضافہ عرب ممالک میں 2022 کے دوران بے روزگاری کی شرح 12 فیصد ریکارڈ کی گئی جس میں آئندہ 2 سالوں میں اضافے کا خدشہ ہے، اقوام متحدہ
پاکستان ’بہترین بھی، بدترین بھی‘: سیاسی رہنماؤں کا سال 2022 سے متعلق ملاجلا ردعمل سازش کے ذریعے بہترین حکومت کو ہٹاکر ملک مجرموں کے حوالے کیا گیا، پی ٹی آئی 2023 میں مضبوط حکومت بنائے گی، عمران خان
کاروبار ’سال 2022 پاکستان اسٹاک ایکسچینج کیلئے دباؤ سے بھرپور رہا‘ کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2021 کے مقابلے میں 9.4 فیصد کمی کے بعد 40 ہزار 420 پوائنٹس کے ساتھ 2022 اختتام پذیر ہوگیا۔
حیرت انگیز سال 2023 سب سے پہلے کدھر اور آخر میں کہاں شروع ہوگا؟ پاکستان میں سال نو کا آغاز 31 دسمبر کی رات 11 بج کر 59 منٹ، 59 سیکنڈز کے بعد ہوتا ہے۔
پاکستان شہر قائد پر بدنما داغ، سال 2022 میں 513 خواتین ریپ کا شکار سال 2022 میں 3 ہزار سے زائد خواتین گھریلو تشدد کا نشانہ بنیں، ڈکیتی مزاحمت سمیت مختلف واقعات میں تقریباً 1300 افراد جان کی بازی ہار گئے، رپورٹ
لائف اسٹائل سال 2022 میں شادی کرنے والی معروف شخصیات سال 2022 میں جہاں متعدد شخصیات کی شادیاں طلاقوں پر ختم ہوئیں، وہیں متعدد شخصیات نے نئی زندگی بھی شروع کی۔
نقطہ نظر 2022ء میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے بلاگز اس غیر معمولی سال کے اختتام پر نظر ڈالتے ہیں کہ رواں سال ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی پر سب سے زیادہ پڑھے جانے والے بلاگز کون سے رہے۔
پاکستان پاکستان کے اہم واقعات و معاملات جو سال بھر موضوع بحث رہے سال 2022 کے دوران کئی ہنگامہ خیز واقعات رونما ہوئے اور ملکی سیاسی منظر نامے پر مختلف حالات و واقعات نے گہرے اثرات مرتب کیے۔
ویڈیوز سال 2022 قومی ہاکی ٹیم کیلئے کیسا رہا؟ پاکستان ہاکی ٹیم نے مجموعی طور پر 30 میچز کھیلے جس میں صرف 11 میچز میں کامیابی ملی۔
نقطہ نظر سالنامہ: 2022ء میں ریلیز ہونے والی پاکستانی اور غیر ملکی فلموں کا جائزہ سمجھنے کی بات یہ ہے کہ فلم کو صرف تفریح کا ذریعہ نہ سمجھیں بلکہ صنعت کا درجہ دیں تاکہ یہ ترقی کرسکے۔
پاکستان سال 2022 میں ڈان نیوز کی ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پڑھی جانے والی 10 قومی خبریں سیاسی منظرنامہ ہو یا معاشی صورتحال، کھیل کا میدان ہو یا سماجی مسائل، پاکستان کے لیے سال 2022 انتہائی اہم رہا۔
نقطہ نظر سالنامہ: کھیلوں کی دنیا میں سال 2022ء فٹبال کے نام رہا کھلاڑیوں کے دوسرے کلبز میں تبادلے ہوں یا نئے ریکارڈز، یا پھر ہوں تنازعات، یہ سال متعدد وجوہات کی بنیاد پر مختلف رہا۔
نقطہ نظر سال 2022ء میں کرکٹ کا منظرنامہ انگلینڈ کا ٹی20 ورلڈ کپ اور سری لنکا کا ایشیا کپ جیتنا، انگلینڈ کا پاکستان کو پاکستان میں ٹیسٹ سیریز وائٹ واش کرنا سال 2022ء کے اہم ترین واقعات رہے۔
دنیا سال 2022 میں ڈان نیوز کی ویب سائٹ پر کن بین الاقوامی خبروں کو پڑھنا پسند کیا گیا؟ سال 2022 کے دوران بین الاقوامی سطح پر ایسے بے شمار واقعات رہنما ہوئے جو عالمی منظرنامے پر گہرے نقوش چھوڑے جارہے ہیں۔
لائف اسٹائل سال 2022 میں وائرل ہونے والی ویڈیوز پورا سال سیاستدانوں اور شوبز شخصیات سمیت دیگر افراد کی ایسی ویڈیوز کلپس بھی وائرل ہوتی رہیں، جنہیں دیکھ کر شائقین محظوظ ہوتے رہے۔
لائف اسٹائل سال 2022 میں ڈان پر سب سے زیادہ پڑھی جانے والی شوبز کی خبریں سال بھر میں لائف اینڈ اسٹائل ڈیسک نے دنیا بھر کی شوبز انڈسٹری، فیشن، میوزک اور شخصیات کی 3 ہزار سے زائد خبریں بنائیں۔
نقطہ نظر باکمال فنکار، جو سال 2022 میں ہم سے بچھڑ گئے نیا سال اپنے ساتھ نئی محفلیں، نئی رونقیں لائے گا۔ ان محفلوں کے اپنے ڈھنگ، اپنے رنگ ہوں گے مگر ان رنگوں میں ایک کمی کا احساس ہمیں ستائے گا۔
لائف اسٹائل وہ تین جوڑے جن کی طلاق کی افواہیں سال بھر گردش کرتی رہیں ان جوڑوں کی شادی ٹوٹنے کی افواہیں ہر ایک کی زبان پر ہیں، تاہم اِن شخصیات نے باقاعدہ طور پر افواہوں کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔
نقطہ نظر سال 2023ء میں دنیا کی جغرافیائی سیاست کیا رنگ دکھائے گی؟ ’آنے والے کل کی جغرافیائی سیاست کی بنیاد صرف ایک عالمی نظام نہیں بلکہ کئی نظام ہوں گے۔'
لائف اسٹائل سال 2022: وہ شوبز شخصیات جن کی شادیاں ختم ہوئیں ماضی کی طرح رواں سال بھی عام افراد کی شوبز اور معروف شخصیات کی شادیاں بھی طلاق اور علیحدگی پر ختم ہوئیں۔
نقطہ نظر سال 2022ء: ’معاشی لحاظ سے پاکستان کے لیے یہ سخت سال ثابت ہوا‘ بیرونی ادائیگیوں کے مسائل پاکستان کے لیے شدید تر ہوگئے ہیں جبکہ عالمی مالیاتی اداروں کی سخت شرائط نے زرِمبادلہ کا حصول مشکل بنادیا ہے۔
نقطہ نظر ادبی کانفرنسوں اور کتب میلوں کی گہما گہمی میں سال 2022ء کا اختتام گزشتہ چند برس سے یہ چلن بن گیا ہے کہ نومبر آتے ہی ادبی میلے ٹھیلے شروع ہوجاتے ہیں، کانفرنسوں کے ڈول ڈال جاتے ہیں اور کتب میلے سج جاتے ہیں۔
پاکستان سال 2022 میں 5 پاکستانی صحافیوں سمیت 67 صحافی فرائض کی ادائیگی کے دوران قتل دنیا بھر کی حکومتیں جمہوریت کا اہم ستون سمجھے جانے والے شعبہ صحافت کے دفاع کے لیے اقدامات کریں، آئی ایف جے
دنیا یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی ٹائم میگزین کے ’پرسن آف دی ایئر‘ قرار گزشتہ سال ٹائم میگزین نے ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کو ’پرسن آف دی ایئر‘ قرار دیا تھا۔
لائف اسٹائل ’پسوڑی‘ سال 2022 میں دنیا میں سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گانا گوگل نے دنیا بھر میں سرچ کی جانے والی چیزوں، گانوں، خبروں، فلموں، شخصیات اور مسائل کی فہرست جاری کردی۔
پاکستان سال 2022: پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی خبریں سال 2022 اگرچہ تاحال ماضی کا قصہ نہیں بنا مگر جلد ہی یہ سال بھی صرف یادوں تک محدود رہ جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سال 2022: پاکستانیوں کی کس موبائل فون میں دلچسپی زیادہ رہی؟ انٹرنیٹ کی سب سے بڑی سرچ انجن گوگل نے ہر سال کی طرح اس سال بھی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی چیزوں کی فہرست جاری کردی۔
دسترخوان سال 2022: پاکستانی کون سے کھانے تیار کرنے کے طریقے تلاش کرتے رہے؟ کھانے پکانے کے شوقین افراد نے اس سال بھی گوگل سے لذیذ اور ذائقہ دار غذائیں بنانے کے طریقے پوچھے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین