رپورٹس بھاگنے والی عورت نہیں ہوں، بشریٰ بی بی بشریٰ بی بی کا دورہ چارسدہ، احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے مبینہ کارکنوں کے لواحقین سے ملاقات۔ شائع 06 دسمبر 2024 02:51pm
رپورٹس بشریٰ بی بی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کے خلاف ایک سو نوے ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی نو دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔
رپورٹس پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور راجہ بشارت رہا پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت کےباوجود گرفتاریوں پر راولپنڈی عدالت کا اظہار برہمی۔
رپورٹس عمران خان پر فرد جرم عائد جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں بانی سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی، ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
رپورٹس علیمہ خان کی بیرسٹر گوہر سے تکرار اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں پی ٹی آئی قیادت اور علیمہ خان کی بحث چھڑ گئی، آپ نے 12 اموات ہی کیوں بتائیں؟علیمہ خان کابیرسٹرگوہر سے سوال
رپورٹس جسٹس منصورعلی شاہ کا چیف جسٹس کو خط سپریم کورٹ کے سینئیر جج جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کا کل ہونے والا اجلاس مؤخر لکھنے کیلیے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔
رپورٹس بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
رپورٹس پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4.8ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز کھاریاں کے قریب تھا۔
رپورٹس عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری اور صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ کی گاڑیاں حادثے کا شکار ہوگئیں۔دونوں وزرا محفوظ رہے۔
رپورٹس بھارتی بورڈ نے پاکستان کی ہائبرڈ ماڈل کی تجویز مسترد کردی بی سی سی آئی نے اپنے ملک میں ہائبرڈ ماڈل کا اطلاق ناممکن قرار دے کر آئی سی سی کو آگاہ کردیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
رپورٹس عمر ایوب کی بریت کی درخواست خارج راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی درخواست بریت خارج کردی۔
رپورٹس شبلی فراز مستعفی ہو گئے سینیٹ میں قائد خزب اختلاف سید شبلی فراز نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔
رپورٹس الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ جسٹس ریٹائرڈ عبدالشکور پراچہ الیکشن ٹربیونل اسلام آباد مقرر ہوگئے۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی کا کیس کا محفوط فیصلہ سنا دیا۔
رپورٹس رانا ثنااللہ کی پی ٹی آئی کو دعوت وزیراعظإ کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے ڈی چوک واقعات کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیشن کی پیشکش کردی۔
رپورٹس بشریٰ بی بی کیلئے بڑا ریلیف پشاور ہائیکورٹ نے بشری بی بی کی راہداری ضمانت درخواستوں پر27مقدمات میں 23 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی ۔
رپورٹس ڈی چوک احتجاج، عمر ایوب کی ضمانت مںظور اے ٹی سی اسلام آباد نے 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔
رپورٹس آرمی چیف کا بڑا بیان قوم کی حمایت سے افواج ہر سازش کو ناکام بنادیں گی ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
رپورٹس پی ٹی آئی قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم، عمر ایوب، مراد سعید، شیر افصل مروت کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری
رپورٹس گنڈاپور سے کرم معاملے پر قائم گرینڈ جرگے کی ملاقات گرینڈ جرگہ اراکین نے کرم ایجنسی میں قیام امن کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروادی۔
رپورٹس پی ٹی آئی پر پابندی لگ سکتی ہے؟ سینئر صحافی حامد میر کا دلچسپ جواب پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف حکومت نے آپریشن کیوں کیا؟ سینئر صحافی حامد میر کا اصل کہانی بتا دی
رپورٹس علی امین گنڈاپور کا وزیراعظم پر الزام وزیراعظم نے ایپکس کمیٹی اجلاس میں کہا کہ خیبرپختونخوا میں سی ٹی ڈی فعال نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
رپورٹس جے شاہ نے آئی سی سی کی چیئرمین شپ سنبھال لی جے شاہ گریگ بارکلے کی جگہ لیں گے جو نومبر دو ہزار بیس سے آئی سی سی کے عہدے پر فائز تھے۔
رپورٹس چیمپئنز ٹرافی 2025، محسن نقوی کا بڑا دعویٰ چیمپیئنزٹرافی کےلیے وہ فیصلہ کریں گےجس سےکرکٹ کی جیت ہو،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
رپورٹس بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز سے متعلق بڑی خبر سازش تیار کی گئی کہ گرفتاری کی صورت میں ریاستی مشینری جام کردی جائے، عدالت
رپورٹس پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں پر پابندی ختم پی آئی اے اور ایئر بلو کو تھرڈ کمپنی آپریٹر کی اجازت مل گئی۔