سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پربڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان غیرملکی اسلحے کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
شائع22 جنوری 202511:53am
سپریم کورٹ میں بینچز اختیار سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس عدالت کے سامنے پیش ہوگئے۔
رہائی پانے والے فلسطینی عرصے بعد اپنے گھروں کو پہنچے تو جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔ مائیں اپنے جگر گوشوں کو دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر روئیں اوردیوانہ وارپیارکیا۔ مغربی کنارے میں بھی جشن کا سماں رہا۔
نیو گوادر ایئرپورٹ کا آج افتتاح ہوگیا، پی آئی اے کی پہلی پرواز کراچی سے روانہ ہوئی،قومی ایئرلائن کی گوادر پرواز پی کے پانچ سو تین کی روانگی میں پنتالیس منٹ تاخیر ہوئی۔