کھیل روم ماسٹرز: اعصام، ثانیہ کا فاتحانہ آغاز اعصام- بوپنا اور ثانیہ- کارا بلیک کی جوڑیاں روم ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔
پاکستان وزیراعظم نے سود سے پاک قرضہ اسکیم کی منظوری دے دی اس منصوبے سے پاکستان میں 10 لاکھ افراد استفادہ کریں گے، جن میں سے پچاس فیصد خواتین ہوں گی۔
پاکستان 'تمام مذاہب کی بے حرمتی پر توہینِ مذہب کا قانون لاگو' چیف جسٹس تصدق جیلانی نے کہاہے کہ پاکستان پینل کوڈ کے تحت کسی بھی مذہب کی بے حرمتی پرتوہین مذہب کے قانون کا اطلاق ہوتا ہے
کھیل گل ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی کے خواہش مند 'مکمل فٹنس اور اپنی سابقہ فارم حاصل کر لینے کے بعد میں بھی کپتان بننا چاہوں گا'۔
پاکستان پی ٹی آئی جلسہ: پستول اور شراب برآمد ہونے پر 2 افراد گرفتار اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے دو افراد کو پستول اور شراب سمیت گرفتار کرنے کا دعوٰی کیا ہے ۔
پاکستان ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے پر اتفاق وزیراعظم نواز شریف نے ملاقات میں ایرانی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی جسے انہوں نے قبول کر لیا۔
کھیل نڈال، فیرر میڈرڈ اوپن کے سیمی فائنل میں نڈال نے جمہوریہ چیک کے ٹامس برڈیچ جبکہ فیرر نے ایرنسٹ گلبس کو ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔
آفریدی کو کپتان دیکھنا چاہتا ہوں، شعیب اختر آفریدی ایک اچھے باؤلر ہیں، کرکٹ میں ان کا جارحانہ رویہ انہیں قومی ٹیم کا کپتان بنانے کے لیے کافی ہے، راولپنڈی ایکسپریس۔
پاکستان بحرین کی سیکورٹی میں مدد کرتے رہیں گے، پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان علاقائی اور عالمی امور پر خیالات میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے، نواز شریف۔
کھیل دو گیندوں پر ہیٹرک راجستھان رائلز کے ٹامبے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ تاریخ میں دو گیندوں پر ہیٹرک کرنے والے دنیا کے دوسرے باؤلر بن گئے۔
کھیل کنیریا کی تاحیات پابندی کے خلاف اپیل مسترد اپیل مسترد ہونے پر بےحد مایوسی ہوئی تاہم خود کو بے گناہ ثابت کرنے کیلئے کوششیں جاری رکھوں گا، پاکستانی اسپنر۔
لائف اسٹائل 'سال 2014 کے آخر تک انٹرنیٹ صارفین کی تعداد تین ارب ' اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کی 44 فیصد آبادی کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہے۔
پاکستان پاک ایران دوستی دنیا کیلئے مثال ثابت ہو گی، ایرانی وزیر داخلہ ایرانی وزیرداخلہ عبدالرضا رحمانی فاضلی کی چوہدری نثار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس۔
پاکستان چوروں کو بجلی نہیں دیں گے: عابد شیرعلی شہریوں کو سستی اور بلاتعطل بجلی کی فراہمی کے لیے متعدد منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے، وفاقی وزیرپانی و بجلی
پاکستان خیبر ایجنسی: نیٹو کنٹینرز پر حملہ، دو ڈرائیور ہلاک جمرود میں نیٹو گاڑیوں پر عسکریت پسندوں کے تازہ حملوں میں مزید دو ڈرائیور ہلاک جبکہ دو لاپتہ ہوگئے۔
کھیل نجم سیٹھی کے فیصلوں کی قانونی حیثیت پر سوال سیٹھی کی تقرری محدود مدت کے لیے ہے لہذا وہ طویل مدتی تقرریاں نہیں کر سکتے، میانداد کا دعوی۔
لائف اسٹائل رواں سال قومی معیشت میں 4 فیصد سے زیادہ اضافہ ہو گا، ڈار زرعی اور صنعتی شعبوں میں ترقی کے باعث افراط زر کی شرح یک ہندسی رہے گی،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار۔
کھیل آئی پی ایل: کنگز پنجاب کو پہلی شکست ممبئی انڈینز نے کنگز پنجاب کی فتوحات کو بریک لگاتے ہوئے متواتر پانچ شکستوں کے بعد پہلی کامیابی حاصل کر لی۔
کھیل ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن کا دفاع چیلنج ہے، کلارک مقصد کے حصول کیلئے ٹیم کو مستقبل میں ہونے والی تمام سیریز میں سرتوڑ کوشش کرنا ہو گی، آسٹریلوی کپتان۔
پاکستان حامد میر کا عدالتی کمیشن کے سامنے بیان ریکارڈ انہیں جمعہ کی صبح سخت سیکورٹی پہرے میں وہیل چیئر پر سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری پہنچایا گیا۔