پاکستان علی بلال کی حادثے میں موت ثابت کرنے کیلئے پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے میں ناکام پولیس عینی شاہدین کے بیانات یا کوئی اور اہم سراغ حاصل کرنے میں بھی ناکام رہی جس سے یہ ثابت ہو سکے کہ علی بلال کی موت سڑک حادثے میں ہوئی۔
پاکستان اقتصادی بحران کے سبب دواساز کمپنیاں پیداوار روکنے پر مجبور، ادویات کی قلت میں اضافے کا خدشہ 140 دواساز کمپنیوں نے ڈریپ کو تقریباً 1300 ادویات کی فہرست جمع کرائی ہے جن کی پیداوار موجودہ اقتصادی بحران کے سبب روک دی گئی ہے۔
پاکستان مقتول پی ٹی آئی کارکن کو ہسپتال پہنچانے والے 2 افراد زیرحراست، ایف آئی آر تاحال درج نہ ہوسکی علی بلال کی لاش ہسپتال چھوڑ کر فرار ہونے والے 2 افراد کو حراست میں لے لیا، وہ ایک ٹریفک حادثے میں زخمی ہوا تھا، پولیس کا دعویٰ
پاکستان پولیس کو مقتول پی ٹی آئی کارکن کو ہسپتال پہنچانے والے افراد کی تلاش دو افراد بری طرح زخمی بلال کو ایک نجی فور بائی فور گاڑی میں ہسپتال لے کر آئے لیکن بعد جب اسے مردہ قرار دے دیا گیا تو وہ غائب ہوگئے۔
پاکستان توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری سابق وزیر اعظم مسلسل طلب کیے جانے کے باوجود پیش نہیں ہو رہے، یہ ادارے کی توہین کے مترادف ہے، الیکشن کمیشن
پاکستان پنجاب پولیس کا لاہور میں سیکیورٹی کیلئے 5 ہزار ریٹائرڈ فوجیوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ نئی بھرتی کی گئی فورس کی تعیناتی سے پولیس اسٹیشن کے عملے پر بوجھ کم ہو جائے گا۔
پاکستان پاکستان کی پہلی مخنث اینکر مارویہ ملک مسلح حملے میں بال بال بچ گئیں مارویہ ملک کے مطابق وہ ایک فارمیسی سے واپس آ رہی تھیں جب دو حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
پاکستان ننکانہ صاحب واقعہ: پولیس نے 60 افراد کو گرفتار کرلیا ہجوم نے ننکانہ صاحب میں پولیس تھانے پر حملہ کر کے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار شخص کو تشدد کر کے قتل کردیا تھا۔
پاکستان الیکشن کمیشن کی ہدایت پر لاہور کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات میں پولیس کی غیرجانبداری یقینی بنانے کی ہدایت کی تھی۔
پاکستان پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، ڈی پی اوز سمیت درجنوں افسران تبدیل 9 ڈی پی اوز کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حوالے کر دی گئیں جن کی پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) سے وابستگی کا تاثر تھا۔
پاکستان پنجاب، خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کےخلاف آپریشن آپریشن کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے جنگجوؤں کی جانب سے پولیس اسٹیشن پر حملے کے کچھ گھنٹوں بعد شروع کیا گیا۔
پاکستان پی ٹی آئی ریلی پر مبینہ تشدد: جوڈیشل کمیشن نے 3 پولیس اہلکاروں کو قصوروار قرار دے دیا پی ٹی آئی نے الزام عائد کیا تھا کہ پنجاب پولیس نے سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز اور رانا ثنااللہ کی ایما پر کارکنان پر تشدد کیا تھا۔
پاکستان میانوالی میں پولیس اسٹیشن پر کالعدم ٹی ٹی پی کا حملہ ناکام یہ حملہ اس لحاظ سے غیرمعمولی ہے کہ دہشت گردوں نے دوبارہ سر اٹھانے کے بعد پہلی بار پنجاب کے کسی پولیس اسٹیشن کو نشانہ بنایا۔
پاکستان پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف سیکیورٹی فورسز پر حملے کا مقدمہ درج فرخ حبیب و دیگر نے کالا شاہ کاکو کے قریب پولیس پر حملہ کیا جبکہ وہ فواد چوہدری کو اسلام آباد لے جا رہی تھی، ایف آئی آر کا متن
پاکستان پنجاب: سنگین جرائم سے نمٹنے کیلئے انسداد منظم جرائم ایجنسی کے قیام کی منظوری یہ ایجنسی محکمہ انسداد دہشتگردی کے طرز پر قائم کی جائے گی جس کا مقصد خطرناک مجرموں کے خلاف کارروائی کرنا ہے، آئی جی پنجاب
پاکستان وزیرآباد حملہ: جے آئی ٹی کے سربراہ کی 4 تحقیقاتی افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش افسران غیر پیشہ ورانہ تحقیقات، اختیارات کا غلط استعمال ، شواہد میں تبدیلی اور میڈیا کو خفیہ معلومات لیک کرنےمیں ملوث ہیں، غلام محمود ڈوگر
پاکستان عمران خان پر حملے میں ’تین شوٹرز‘ کی موجودگی کے کوئی ثبوت نہیں ملے، جے آئی ٹی وزیر آباد حملے کی جے آئی ٹی کے چار دیگر ارکان نے سی سی پی او لاہور کی جانب سے تفتیشی عمل پر اثرانداز ہونے کی کوشش پر بھی شدید تحفظات کا اظہار کیا۔
پاکستان ’عمران خان پر حملے میں 3 حملہ آور ملوث تھے‘، جے آئی ٹی کا انکشاف حکومتِ پنجاب کی تشکیل کردہ جے آئی ٹی کی تحقیقات میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 گولیاں لگنے کا دعویٰ کیا گیا۔
پاکستان پنجاب میں پولیس افسران کے تبادلے اور تعیناتیوں میں ’سیاسی مداخلت‘ جاری وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کی فون کالز پر 24 گھنٹوں کے اندر بی ایس 18 کے دو افسران کو لاہور میں کینٹ ڈویژن آپریشن کا سربراہ تعینات کردیا گیا۔
پاکستان جنوبی پنجاب پولیس کا جرائم پیشہ گروہوں سے لڑنے کیلئے 5 ارب روپے جاری کرنے کا مطالبہ معاملہ وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی اور راجن پور، رحیم یار خان کے کچے کے علاقوں میں آپریشن کرنے والے افسران کے اجلاس میں زیر غور آیا۔